ETV Bharat / state

مظفر نگر: کورونا کے بڑھتے کیسز کے سبب نائٹ کرفیو نافذ - مظفر نگر اے ڈی ایم انتظامیہ امیت کمار

مظفر نگر میں کورونا کے بڑھتے ہوئے مثبت کیسوں کے مدنظر ضلع انتظامیہ نے 10 اپریل سے 18 اپریل تک نائٹ کرفیو نافذ کردیا، ساتھ ہی ماسک پہننے اور سوشل ڈسٹینس کی پابندی کو لازمی کردیا گیا ہے۔

11369746_video
11369746_video
author img

By

Published : Apr 12, 2021, 8:13 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا مثبت مریضوں کا نکلنا مسلسل جاری ہے، اتوار کے روز ضلع میں 134 مثبت کیسز پائے گئے مثبت مریضوں کی تعداد اب ضلع میں 622 ہوگئی۔ ضلع میں کورونا کی وجہ سے 115 سے زائد افراد کی موت بھی ہو چکی ہے ان بڑھتے ہوئے کیسوں کے مدنظر ضلع انتظامیہ نے 10 اپریل سے 18 اپریل تک کے لیے نائٹ کرفیو نافذ کردیا ہے۔

مظفر نگر: کورونا کے بڑھتے کیسز کے سبب رات کا کرفیو نافذ

مظفر نگر اے ڈی ایم انتظامیہ امیت کمار نے مزید معلومات دیتے ہوئے بتایا کہ مظفر نگر ضلع میں آج 134 مثبت کیس پائے گئے ہیں لگاتار پازیٹیو کیسز کے نکلنے سے ضلع مجسٹریٹ نے 10 اپریل سے 18 اپریل تک نائٹ کرفیو نافذ کیا ہے، یہ نائٹ کرفیو رات 9 بجے سے صبح پانچ بجے تک رہے گا اس میں ضروری اشیاء کے سامان کو چھوڑ کر باقی سب پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

ماسک کو لے کر ایک زبردست مہم ایس ڈی ایم کی سربراہی میں چلائی جارہی ہے، جس میں ماسک لگانے کی ہدایتوں کے ساتھ ساتھ ماسک نہیں لگانے پر جرمانہ بھی عائد کیا جائے گا، انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ گھر سے باہر ماسک لگائے بغیر نہ نکلیں، ماسک ضرور لگائیں ساتھ ہی سوشل ڈسٹنسنگ کا خیال رکھیں اور ہاتھوں کو سینیٹائز کرتے رہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.