ETV Bharat / state

مظفرنگر: گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 43 نئے کیسز درج کئے گئے - اترپردیش کے ضلع مظفرنگر

مظفرنگر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 43 نئے کیسز درج کئے گئے جبکہ 23 مریض صحت یاب ہوئے۔ ضلع میں اب تک اس وبا سے 110 سے زائد اموات ہوچکی ہیں۔

مظفرنگر: گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 43 نئے کیسز درج کئے گئے

author img

By

Published : Apr 3, 2021, 3:14 AM IST

اترپردیش کے ضلع مظفرنگر میں کورونا وائرس کیسز میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ آج کورونا کے 43 نئے کیسز ریکارڈ کئے گئے جس کے بعد انتظامیہ چوکسی اختیار کئے ہوئے ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1094 افراد کا کورونا ٹسٹ کئے گئے جس میں 43 مثبت کیس پائے گئے۔

راحت کی بات یہ ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 23 افراد صحت یاب بھی وہئے ہیں۔ مظفر نگر میں اب 187 ایکٹیو کیسز ہیں اور ابھی تک اس وبا سے 110 اموات ہوئی ہیں۔

رپورٹ مثبت آنے کے بعد بعض مریضوں کو بیگراج پور میڈیکل کالج مظفرنگر کے آئسولیشن وارڈ منتقل کیا گیا اور کچھ کو گھر پر ہی آئسولیٹ کیا گیا۔ ضلع میں اب تک وبا سے تقریباً 8940 افراد صحتیاب ہوچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.