ETV Bharat / state

مظفرنگر: مہا پنچایت میں کسان کثیر تعداد میں شریک - مسائل حل کرنےکا مطالبہ

مہاپنچایت میں گنے کی قیمت بڑھانے اور اسے وقت پر ادا کرنے کے ساتھ بجلی قیمتوں کو آدھا کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔

مہا پنچایت میں کسان کثیر تعداد میں شریک
مہا پنچایت میں کسان کثیر تعداد میں شریک
author img

By

Published : Sep 26, 2021, 5:14 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر میں اتوارکے روز کسان تنظیموں کی جانب سے مختلف مطالبات کو لیکر مہاپنچایت منعقد کی گئی تاکہ حکومت کو مسائل سے آگاہ کیا جاسکے۔ مہا پنچایت میں کسان ٹریکٹر اور بسوں کے ذریعے کثیر تعداد میں پہنچے۔

مہا پنچایت میں کسان کثیر تعداد میں شریک

یہ بھی پڑھیں:یوگی آدتیہ ناتھ حکومت نے ریاست میں کچھ بھی کام نہیں کیا: بھارتی شرما

مہاپنچایت کو کھاپ چوہدریوں کے ساتھ ساتھ مختلف کسان تنظیموں کی حمایت حاصل تھی۔ بارش کی وجہ پنچایت کا آغاز کچھ تاخیر سے ہوا۔ اس موقع پر کسان رہنماوں نے تمام مسائل کو فوری حل کرنے کا حکومت سے مطالبہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.