ETV Bharat / state

Dozen Spoons Came Out in the Stomach مظفرنگر میں ایک شخص کے پیٹ سے اسٹیل کے 63 چمچے نکالے گئے - مظفرنگر میں مریض کے پیٹ سے 63 چمچے نکلالے گئے

مظفر نگر میں ایک شخص کے پیٹ سے اسٹیل کے 63 چمچے نکالے گئے۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ مذکورہ شخص کو منشیات سے نجات مرکز میں داخل کیا گیا تھا جہاں ان کی طبیعت بگڑ گئی، پھر انہیں ہسپتال میں داخل کیا گیا جہاں آپریشن کے بعد ان کے پیٹ سے 63 چمچے نکالے گئے۔ Dozen Spoons Came Out in the Stomach

muzaffarnagar Dozen Spoons Came Out in the Stomach
آپریشن کے دوران مریض کے پیٹ سے 63 اسٹیل کے چمچے نکلا لے گئے
author img

By

Published : Sep 28, 2022, 11:59 AM IST

Updated : Sep 28, 2022, 12:22 PM IST

مظفر نگر: اترپردیش کے مظفرنگر سے ایک عجیب و غریب خبر سامنے آئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ضلع کے منصور پور علاقے کے بوپاڈا گاؤں سے تعلق رکھنے والے وجے کے پیٹ سے 63 اسٹیل کے چمچے نکالے گئے۔ یہ چمچ آئیون ملٹی سپیشلسٹ ہسپتال میں آپریشن کے دوران کے پیٹ سے نکالے گئے۔ ڈاکٹر کے مطابق مریض کی حالت فی الحال تشویشناک ہے۔ Dozen Spoons Came Out in the Stomach

ویڈیو

خبروں کے مطابق منصور پور تھانہ علاقہ کے بوپاڈا گاؤں سے تعلق رکھنے والے وجے نشہ کا عادی ہے۔ گھر والوں نے انہیں نشہ سے نجات دلانے کے لیے منشیات سے نجات مرکز میں داخل کرایا تھا۔ بتایا جا رہا ہے کہ وجے شاملی میں واقع ایک منشیات سے نجات مرکز میں کئی ماہ رہا۔ یہاں اس کی طبیعت بگڑ گئی تو گھر والے انہیں مظفر نگر کے ایک پرائیویٹ اسپتال لے گئے۔ یہاں جانچ کے بعد ڈاکٹر نے ان کے پیٹ کا آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران وجے کے پیٹ سے اسٹیل کے 63 چمچے نکلے۔ یہ دیکھ کر ڈاکٹر بھی حیران رہ گئے۔ تاہم آپریشن کے بعد بھی وجے کی حالت تشویشناک ہے۔

لیکن اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ وجے کے پیٹ میں اتنے چمچے کیسے گئے؟ عام طور پر یہ ممکن نہیں ہے کہ آدمی کھانے کے ساتھ چمچ کھائے۔ وہیں وجے کے گھر والوں نے الزام لگایا ہے کہ نشہ چھٹکارا مرکز کے عملے نے اسے زبردستی چمچہ کھلایا۔ تاہم متاثر نے ابھی تک اس معاملے میں کوئی شکایت نہیں کی ہے۔ وہیں ڈاکٹر نے کہاکہ ان کے لیے سب سے پہلی چیز مریض کی جان بچانا ہے اور مریض کی حالت ابھی بھی تشویشناک ہے۔

مزید پڑھیں:

Last Updated : Sep 28, 2022, 12:22 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.