ETV Bharat / state

Muzaffarnagar Development Authority: مظفرنگر میں انہدامی کارروائی - مظفرنگر کی خبر

مظفرنگر ایم سی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے 50 کروڑ سے زائد کے غیرقانونی تجاوزات پر بلڈوزر چلائے گئے۔Muzaffarnagar Development Authority

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Aug 6, 2022, 7:43 PM IST

مظفر نگر: اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں آج دوپہر مظفرنگر ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے ایک یا دو نہیں بلکہ آدھا درجن بلڈوزروں کی فوج لے کر دہلی دہرادون قومی شاہراہ 58 پر غیر قانونی تجاوزات پر تیزی سے کاروائی کرتے ہوئے 50 کروڑ سے زائد کی پراپرٹی پر بلڈوزر چلا دیا۔Muzaffarnagar Development Authority

مظفرنگر میں انہدامی کارروائی

مظفر نگر کے پوش علاقے منڈی میں بھی غیر قانونی تعمیرات پر بلڈوزر چلائے گئے۔ مظفرنگر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے سکریٹری نے جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ آج حکومت کے حکم پر مظفر نگر میں مختلف مقامات پر غیر قانونی تعمیرات کو زمین دوز کیا گیا۔ تقریبا 20 منٹ میں 50 کروڑ سے زائد مالیت کی غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کردیا گیا۔ اس کارروائی کے دوران پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے اعلی افسران بھی موجود رہے۔

یہ بھی پڑھیں:Anti-Encroachment Drive in Ghaziabad: غازی آباد میں تجاوزات کے خلاف انہدامی کارروائی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.