مظفر نگر: اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی ہدایت پر لینڈ مافیا اور غیر قانونی طریقے سے تعمیرات کے خلاف چلائی جا رہی خصوصی مہم کو جاری ہے۔Muzaffarnagar development authority Action Against Illegal Construction
مظفر نگر میں مظفر نگر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی طرف سے سہارنپور روڈ پر غیر قانونی طریقے سے کی جا رہی کروڑوں روپے کی تعمیرات کو لےکر بڑی کارروائی کی ۔ان غیر قانونی کالونی ،زیر تعمیر دو کالونیوں پر بلڈوزر چلا دیا.
یہ بھی پڑھیں:Gyanvapi Masjid Case گیان واپی مسجد شرینگر گوری کیس میں فریق بننے کی کُل 17 درخواستیں خارج
چیف ڈویلپمنٹ آفیسر ادیتیا پرجاپتی نے بتایا کہ غیر قانونی طریقے سے کی جارہی تعمیر کے خلاف وزیراعلی کی ہدایت پر چلائی جا رہی مہیم کو آگے بڑھاتے مختلف مقامات پر کارروائی کی گئی ہے ۔مسےقبل میں یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ Muzaffarnagar development authority Action Against Illegal Construction