اکھلیش یادو کے سالگرہ کے موقع پر سماجوادی پارٹی کے مہانگر صدر علیم صدیقی کی سربراہی میں شہرکے مرکزی چوراہہ اہلیہ نائی چوک پر کارکنان نے پارٹی سربراہ کی 48 ویں سالگرہ منائی۔
اس موقع پر سماج وادی پارٹی کمیٹی نے عزم کیا کہ ریاست میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں سماجودی پارٹی ریا ست سے بھارتیہ جنتا پارٹی کو ہٹا کر ہی دم لے گی۔
علیم صدیقی نے کہا کہ 2022 کے اسمبلی انتخابات میں جیت دلاکر اکھلیش یادو کو سالگرہ کا تحفہ پیش کرینگے ۔
مزید پڑھیں : نوئیڈا: اکھلیش یادو کی سالگرہ پر تقریب
اس موقع پر سماجوادی پارٹی کے کارکنان اور عہدیداران بھی موجود تھے ۔