ETV Bharat / state

مظفر نگر میں غیر قانونی اسلحہ فیکٹری کا پردہ فاش - Muzaffar Nagar

غیر قانونی فیکٹری کی پردہ فاش کرنے پر ایس ایس پی نے پولیس ٹیم کو دس ہزار روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔

مظفر نگر
مظفر نگر
author img

By

Published : Jun 7, 2020, 10:59 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے تھانہ بوڈھانا کوتوالی کے گاؤں جولا میں غیر قانونی اسلحہ بنانے والی ایک فیکٹری کا پردہ فاش کیا ہے اور ساتھ ہی دو لوگوں کو گرفتار بھی کیا ہے۔

پولیس نے غیر قانونی اسلحہ فیکٹری کا کیا پردہ فاش

پولیس کے مطابق گاؤں میں گنے کی فصلوں کے درمیان اس غیر قانونی کاروبار کو انجام دے رہے ہیں۔

مخبر کی اطلاع پر بوڈھانا کوتوال کشمال سنگھ ایک بڑی پولیس فورس کے ساتھ گنے کے کھیت میں چھاپہ مار کارروائی کی اور وہاں غیر قانونی اسلحے بنا رہے دو شاطر بد معاشوں کو دبوچ لیا جبکہ دو دیگر ملزم بھاگنے میں کامياب رہے۔

پولیس نے دونوں شاطر بدمعاشوں کو پکڑنے کے لیے کومبنگ آپریشن کیا لیکن وہ پولیس کو چکما دےکر فرار ہوگئے۔گرفتار کیے گئے شرپسند عناصر نے اپنے نام احسان اور آصف بتائے۔

پولیس نے موقع سے بڑی تعداد میں غیر قانونی تیار اسلحے اور نیم تیار کردہ اسلحے برآمد کرنے کے ساتھ ساتھ اسلحہ بنانے کا ساز و سامان بھی برآمد کرلیا ہے۔

ایس ایس پی نے پولیس ٹیم کو دس ہزار روپے انعام دینے کا اعلان بھی کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.