ETV Bharat / state

مظفر نگر : تصادم میں انعامی بدمعاش گرفتار - بدمعاش زخمی و گرفتار

میرٹھ کے مظفر نگر روڈ پر چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں اور موٹرسائیکل سوار بدمعاشوں کے درمیان تصادم ہوگیا۔

مظفر نگر  : تصادم میں انعامی بدمعاش گرفتار

author img

By

Published : May 31, 2020, 5:31 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے تھانہ کھتولی پولیس علاقہ کے مسددی بیگیا کا نہر پٹری کا معاملہ ہے جہاں پولیس اور بدمعاش کے درمیان تصادم ہوگیا، جس میں ایک بدمعاش کو گرفتار کر لیا گیا ہے جب کہ ایک فرار ہوگیا ہے۔

اس تصادم میں 25 ہزار کا انعامی بدمعاش سلیم عرف گنجا رہائشی میرٹھ کی ٹانگ میں گولی لگنے سے ہوا زخمی جب کہ زخمی بدمعاش کا دوسرا ساتھی جنگل میں چھپ گیا ، جس کے لیے پولیس نے گھنٹوں کمبنگ کی لیکن بدمعاش فرار ہوگیا ۔

پولیس نے زخمی بدمعاش کے قبضے سے بائیک ، پستول اور 4 کارتوس برآمد کیے۔

مظفر نگر : تصادم میں انعامی بدمعاش گرفتار

واضح رہے کہ زخمی بدمعاش سلیم عرف گنجا روڈکی ، بریلی اور مظفر نگر میں ڈکیتی کی واردات کرتا تھا ، جو 3 اضلاع سے مطلوب تھا زخمی سلیم بدماش پر بریلی رورکی اور مظفر نگر اور میرٹھ میں ڈکیتی کی 2درجن سے زائد مقدمے مختلف تھانوں میں درج ہے، پولیس نے زخمی بدمعاش کو علاج کے لیے ضلعی اسپتال میں داخل کرایا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.