ETV Bharat / state

Muzafarnagar جینس ٹی شرٹ پہن کر اسکولوں میں آنے والے اساتذہ کے خلاف کارروائی کی جائے گی - اتر پردیش کے محکمہ تعلیم کے افسر ڈی آئی او ایس

ضلع مظفر نگر کے ڈی آئی او ایس نے اسکولوں میں جینس ٹی شرٹ پہن کر پڑھانے والے اساتذہ کو خبردار کیا ہے۔اگر چھٹی جماعت سے انٹر تک کسی بھی اسکول میں کوئی ٹیچر جینس ٹی شرٹ یا چست کپڑے پہن کر اسکول آتے ہیں تو ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔Muzafarnagar

جینس ٹی شرٹ پہن کر اسکولوں میں آنے والے اساتذہ کے خلاف کارروائی کی جائے گی

author img

By

Published : Oct 15, 2022, 3:18 PM IST

مظفر نگر:اتر پردیش کے محکمہ تعلیم کے افسر ڈی آئی او ایس نے جنس ،ٹی شرٹ اور چست کپڑنے پہن کر اسکولوں میں آنے والے اساتذہ کے خلاف نوٹس جاری کرکے انتباہ کیا ہے۔Muzafarnagar District Education Department Issue A Farman No T-shirt And Jeans Allow For Teachers

اسکولوں میں نظم و ضبط کے حوالے سے مظفر نگر کے ڈسٹرکٹ اسکول انسپکٹر گجندر سنگھ نے حکم جاری کیا ہے کہ ہمیں ریاستی حکومت کے تعلیمی محکمہ کی جانب سے ہمیں یے ہدایت ملی ہے کے اب اسکولوں میں اساتذہ اچھے کپڑے پہن کر آئیں گے۔ ٹائٹ جینس ،ٹی شرٹ نہی پہننے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ اسکولوں ٹیچرز ان لوگوں(جینس،ٹی شرٹ)پہننے والوں کی مخالفت نہیں کریں گے تو ان کے خلاف بھی کارروائی کی جاسکتی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:Global Hunger Index بُھکمری کی فہرست میں بھارت، پاکستان، نیپال اور بنگلہ دیش سے بھی پیچھے

محکمہ تعلیم کے افسر ڈی آئی او ایس کے مطابق خاتون ٹیچرس پر بھی ڈریس کوڈ لاگو کیا جاتا ہے۔خواتین ٹیچرز ساڑھی سوٹ پہن کر اسکولوں میں آئیں۔
ٹائٹ جینس اور ٹی شرٹ پہن کر اسکولوں آنے سے گریز کریں ۔اگر کوئی ٹیچر غلط ڈریس کوڈ کے تحت کپڑے پہن کر اسکول میں آتا ہے تو اس کا اثر بچوں پر پڑتا ہے Muzafarnagar District Education Department Issue A Farman No T-shirt And Jeans Allow For Teachers

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.