ETV Bharat / state

Muslim Scholars Reaction on ATS Centre in Deoband: 'علماء نے کہا کہ ہمیں اے ٹی ایس سینٹر سے کوئی دقت نہیں'

author img

By

Published : Jan 6, 2022, 9:22 AM IST

دیو بند میں اے ٹی ایس سینٹر کے قیام پر علمائے کرام نے اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اے ٹی ایس سینٹر سے کوئی پریشانی نہیں ہے لیکن وزیراعلی کو اب دیوبند کی ترقی سے متعلق بھی کچھ اعلان کرنا چاہئے۔ Muslim Scholars Reaction on ATS Centre in Deoband

علماء نے کہا کہ ہمیں اے ٹی ایس سینٹر سے کوئی دقت نہیں

ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور کے شہر دیو بند میں ریاست کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے ذریعہ اینٹی ٹیررزم اسکواڈ سینٹر( اے ٹی ایس) کا قیام کرنے پر دیوبند کے علمائے کرام نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ' ہمیں اس سے کوئی پریشانی نہیں ہے، لیکن وزیراعلی کو دیوبند کی ترقی کے لیے بھی کچھ کرنا چاہیے۔ Muslim Scholars Reaction on ATS Centre in Deoband

علمی درسگاہ مدرسہ فیض صفہ دیوبند کے استاد مفتی جنید قاسمی نے کہا کہ دیوبند اے ٹی ایس سینٹر کے قیام سے ہمیں کوئی پریشانی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کو دیوبند کی ترقی سے متعلق بھی کچھ اعلان کرنا چاہئے۔ دیوبند کو ضلع بنانے کا اعلان کیا جانا چاہئے تھا تاکہ یہاں بھی ڈی ایم اور ایس پی سمیت اعلیٰ افسران موجود رہ سکے۔

واضح رہے کہ منگل کے روز وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے دیوبند پہنچ کر اے ٹی ایس سینٹر کا سنگ بنیاد رکھا اور کہا کہ اس اے ٹی ایس سینٹر کے قیام کا مقصد دہشت گردی پر کنٹرول کرنا ہے۔ یوگی نے اپنی عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ 'یہاں کل 56 کمانڈوز مستقل طور پر تعینات کیے جائیں گے۔ دہشت گردوں کے لیے میرا یہ پیغام ہے کہ اگر آپ قوم کے خلاف سازش کرتے ہیں تو ہمارے کمانڈوز آپ کو ختم کر دیں گے، چاہے آپ کہیں بھی چھپ جائیں'۔ UP CM Yogi laid ATS Training Centre Stone Foundation

مزید پڑھیں: Yogi Adityanath in Saharanpur: یوگی آدتیہ ناتھ آج سہارنپور میں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.