ETV Bharat / state

Muslim Girls Taking Training in Hijab: حجاب میں سیلف ڈیفینس کی ٹریننگ لے رہی مسلم لڑکیاں - Muslim girls taking self defense training in hijab

بارہ بنکی میں لڑکیوں کو سیلف ڈیفینس کی تربیت مہیا کرانے کے لیے سمر کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔ یہ تربیت حجاب اور نقاب میں دی جاتی ہے. تاہم اس کے لیے ایک خاص کاسٹیوم مقرر ہے، لیکن یہاں تربیت لینے یا دینے میں حجاب اور نقاب کوئی مسئلہ نہیں ہے اور نہ ہی اس سے کوئی پریشانی ہے۔ Muslim Girls Taking Training in Hijab

Muslim Girls Taking Training in Hijab
Muslim Girls Taking Training in Hijab
author img

By

Published : Jun 7, 2022, 12:53 PM IST

بارہ بنکی: ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی شہر قمریہ باغ واقع علی پبلک اسکول میں ان دنوں لڑکیوں کو سیلف ڈیفینس کی تربیت مہیا کرانے کے لیے 10 روزہ سمر کیمپ کا اہتمام کیا جا رہا ہے. اس کیمپ کا مقصد لڑکیوں کو اس قدر حساس بنانا ہے کہ کسی بھی خطرے کے وقت وہ اس کا سامنا کر سکیں اور خود کی جان و مال کی حفاظت کر سکیں. خاص بات یہ ہے کہ یہاں تمام لڑکیاں حجاب اور نقاب میں سیلف ڈیفینس کی ٹریننگ حاصل کر رہی ہیں۔ Muslim Girls Taking Self Defense Training in Hijab

حجاب میں سیلف ڈیفینس کی ٹریننگ لے رہی مسلم لڑکیاں

علی پبلک اسکول میں موسم گرما کی تعطیل کے پیش نظر یہ خاص 10 روزہ سیلف ڈیفینس کی ٹریننگ کا پروگرام شروع کیا گیا ہے. اس میں زیادہ تر اسکولی طالبات ہیں. جو سیلف ڈیفینس کے تئیں مکمل طور سے بیدار ہیں وہ اس کے فقدان میں ہونے والے خطرات سے بھی بخوبی واقف ہیں. Muslim Girls Taking Training in Hijab۔ اس لیے اس میں وہ خوب دلچسپی لے رہی ہیں. سیلف ڈیفینس کے لیے متعدد بیچ چلتے رہتے ہیں. لیکن اس بیچ کی خاصیت یہ ہے کہ یہاں تربیت حجاب اور نقاب میں دی جاتی ہے. تاہم اس کے لیے ایک خاص کاسٹیوم مقرر ہے، لیکن یہاں تربیت لینے یا دینے میں حجاب اور نقاب کوئی مسئلہ نہیں ہے اور نہ ہی اس سے کوئی پریشانی ہے۔

Muslim Girls Taking Training in Hijab
Muslim Girls Taking Training in Hijab

یہ بھی پڑھیں:

حجاب میں سیلف ڈیفینس کی تربیت حاصل کرنے والی لڑکیاں ان لوگوں کے لیے بڑی نصیحت ہو سکتی ہیں. جو حجاب و نقاب کو پچھڑے پن کی نشانی سمجھتے ہیں. ساتھ ہی یہ لڑکیاں یہ بھی ثابط کر رہی ہیں کہ اپنی تہذیب و تمدن اور ثقافت کو ترک کئے بغیر بھی وہ جدیدکاری کے ساتھ توازن قائم کر سکتی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.