ETV Bharat / state

مسلم جوڑے کو پاکستانی  کہہ کر ذلیل کرنے کا معاملہ - گاڑیوں کا 39 ہزار روپئے رویندر پر بقایا تھا

ریاست اترپردیش کے شہر غازی آباد کے سہانی گیٹ تھانہ علاقے میں اپنے بقایے رقم کی ادائیگی کا مطالبہ کرنے گئے ایک مسلم نوجوان اور انکی اہلیہ کے ساتھ مقروض شخص نے بدسلوکی کی اور ان کو پاکستانی کہا۔

پولیس کے سامنے ایک مسلم جوڑے کو پاکستانی کہا گیا
پولیس کے سامنے ایک مسلم جوڑے کو پاکستانی کہا گیا
author img

By

Published : Jan 27, 2020, 9:26 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 4:46 AM IST

مشرقی دہلی کے منداولی علاقہ کے رہنے والے یامین ٹرانسپوٹر کا کام کرتے ہیں، یامین کی ٹرانسپورٹ کی گاڑیاں غازی آباد کے نہرو نگر کے کانٹریکٹر رویندر ناگر کے یہاں کھڑی تھیں، گاڑیوں کا 39 ہزار روپئے رویندر پر بقایا تھا۔

پولیس کے سامنے ایک مسلم جوڑے کو پاکستانی کہا

یامین نے بتایا کہ متعدد بار فون کرنے کے بعد بھی رویندر رقم کی ادائیگی کرنے سے انکار کر رہا تھا اور نا ہی دفتر میں ملاقات کرتا تھا۔

یامین اپنہ اہلیہ کے ساتھ غازی آباد ایک رشتہ دار کو چھوڑنے گئے تھے، جس کے بعد وہ اہلیہ کے ساتھ رویندر کے گھر گئے لیکن رویندر نے ان کے لئے گھر کا دروآزہ نہیں کھولا تاہم بار بار دروآزہ کھٹکھٹانے سے وہ ناراض ہو گیا۔

الزام ہے کہ رویندر گھر سے باہر آیا اور یامین کی پٹائی کرنی شروع کر دی، اسی دوران یامین نے 112 نمبر پو فون کر پولیس کو بلایا۔

یامین نے بتایا کہ پولیس کے سامنے ہی رویندر نے یامین اور ان کی اہلیہ کو پاکستانی کہا اور ان کے ساتھ بد سلوکی کی۔

یامین کی شکایت پر پولیس نے ملزم رویندر کے خلاف تھانہ سہانی گنج میں ایف آئی آر درج کر لی ہے۔

Intro:अपने बकाया रुपये का तगादा करने गए मयसलिम दंपत्ति के साथ गाज़ियाबाद के कॉन्ट्रैक्टर ने मारपीट की। यही नहीं, उन्हें पाकिस्तानी भी कह डाला।

मारपीट करने के साथ कहा पाकिस्तानी

गाज़ियाबाद के सिहानी गेट थाना क्षेत्र में अपने बकाया रुपये का तगादा करना मुस्लिम दंपत्ति को भारी पड़ गया। आरोप है कि रुपये लौटाने के बजाय कॉन्ट्रैक्टर ने दंपत्ति के साथ मारपीट की और पाकिस्तानी कहा। सूचना मिलने पर स्थानीय पुलिस मौके पर पहुंची और जांच पड़ताल की। पुलिस ने शिकायत के आधार पर रिपोर्ट दर्ज कर ली है।

Body:पत्नी के साथ पहुंचे थे रुपये का तगादा करने

पूर्वी दिल्ली के मंडावली इलाके में रहने वाले यामीन ट्रांसपोर्ट का काम करते हैं। यामीन के ट्रांसपोर्ट की गाड़ियां गाज़ियाबाद के नेहरू नगर निवासी कॉन्ट्रैक्टर रविन्द्र नागर के यहां लगी थीं। गाड़ियों का 39 हज़ार रुपये रविन्द्र पर बकाया था। यामीन ने बताया कि कई बार फ़ोन करने के बाद भी रविन्द्र रुपए नही दिए जा रहे थे, ना ही वह अपने आफिस में मिलता था।

आगबबूला हो गया कॉन्ट्रैक्टर

यामीन शनिवार को अपनी पत्नी के साथ गाज़ियाबाद अपने दोस्त को रिश्तेदार को छोड़ने गए थे। जहां से वह पत्नी फूलजहां के साथ रविन्द्र के घर पहुंचे। पहले तो रविन्द्र ने गेट ही नही खोला। लेकिन बार बार आवाज़ लगाने और गेट खटखटाने से रविन्द्र आग बबूला हो गया।Conclusion:पुलिस के सामने ही कहा पाकिस्तानी

आरोप है कि रविन्द्र घर से बाहर आया और यामीन की पिटाई कर उन्हें घर के भीतर खींचने लगा। जिस पर यामीन ने 112 नम्बर पर कॉल कर पुलिस बुला ली। यामीन ने बताया कि पुलिस के सामने ही रविन्द्र उन्हें व उनकी पत्नी को पाकिस्तानी कहने लगा। इसके बाद भी काफी बदसलूकी की। यामीन की शिकायत पर पुलिस ने आरोपी रविन्द्र के खिलाफ थाना सिहानी गेट में एफआईआर दर्ज की है।

बाईट - यामीन / पीड़ित

बाईट - फूलजहां / पीड़ित
Last Updated : Feb 28, 2020, 4:46 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.