مرادآباد: ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں واقع تیر تھنکر مہاویر یونیورسٹی میں آزادی کا امرت مہوتسو اور یونیورسٹی کے 21 سال پورے ہونے پر سالانہ جلسہ کا انعقاد کیا گیا۔ music Program at Teerthanker Mahaveer University
اس موقع پر راجستھان کے موسیقی فنکار پدم شری ایوارڈ یافتہ ماحول بھٹ میرا اور انور خان نے اپنی بہترین آواز میں راجستھانی نغمہ سنایا۔ اس کے ساتھ ہی ڈھولک فنکار فیروز خان نے جب ڈھولک پر اپنی تھاپ دی تو سامعین جھوم اٹھے۔
یہ بھی پڑھیں: مرادآباد: تیر تھنکر مہاویر یونیورسٹی میں سالانہ جلسہ