ETV Bharat / state

اترپردیش میں نوجوان کا گلا ریت کر قتل - نوجوان کی لاش پائی گئی، جس کا کسی دھاردار اسلحہ سے گلا ریت کر قتل کیا گیا ہے

اترپردیش میں ضلع پرتاپ گڑھ تھانہ جیٹھوارہ علاقے کے بھے ہرن ناتھ دھام کے نزدیک ندی کے ساحل سے بدھ کی دوپہر ایک نوجوان کی لاش پائی گئی، جس کا کسی دھاردار اسلحہ سے گلا ریت کر قتل کیا گیا ہے۔

اترپردیش میں نوجوان کا گلا ریت کر قتل
اترپردیش میں نوجوان کا گلا ریت کر قتل
author img

By

Published : Apr 15, 2020, 8:04 PM IST

ایڈیشنل پولیس سپرنٹنڈنٹ دنیش دیویدی نے کہا کہ' تھانہ جیٹھوارہ علاقے کے بھے ہرن ناتھ دھام کے نزدیک بکولاہی ندی کے ساحل سے بدھ کو ایک نوجوان کی لاش پائ گئی جس کا دھاردار اسلحہ سے گلا ریت کر قتل کیا گیا ہے ۔'

انہوں نے کہا کہ ' لاش کی شناخت سنتوش کمار (30) کے طور پر ہوئی ہے ۔ سنتوش پریاگ راج کا رہنے والا تھا۔یہ یہاں کیسے پہونچا جس کی تحقیقات کے بعد معلوم ہو سکے گا۔'

پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ضلع اسپتال بھیج دیا ہے اور تحقیقات شروع کر دی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.