ETV Bharat / state

مرادآباد: مدثر حسین سماج وادی پارٹی کے ضلع جنرل سکریٹری مقرر - اتر پردیش اسمبلی انتخابات

اتر پردیش کے شہر مراد آباد میں سماجوادی پارٹی نے مدثر حسین کو ضلع جنرل سکریٹری بنایا گیا ہے۔

سماج وادی پارٹی کا جنرل سکریٹری
سماج وادی پارٹی کا جنرل سکریٹری
author img

By

Published : Oct 14, 2021, 7:44 PM IST

جیسے جیسے اتر پردیش اسمبلی انتخابات قریب آرہے ہیں تمام سیاسی پارٹیاں اپنے خیمے سے لوگوں کو جوڑنے کے لیے پوری محنت کر رہی ہیں۔ اسی کے ساتھ پارٹیاں بدلنے کا عمل بھی عروج پر ہے۔

مدثر حسین، ضلع جنرل سکریٹری، سماج وادی پارٹی

ریاست اتر پردیش کے مرادآباد میں سماج وادی پارٹی نے مدثر حسین کو ضلع جنرل سکریٹری کی ذمہ داری دی۔ پارٹی کارکنان اور عہدے داروں نے مدثر حسین کی گل پوشی کر کے استقبال کیا۔

مدثر حسین نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ 'اسمبلی انتخابات میں پارٹی کی جیت میں نوجوانوں کا اہم کردار ہوگا۔ ہم عوام کے درمیان جائیں گے اور سماج وادی پارٹی کی حکومت میں عوام کے لیے چلائے جانے والے منصوبوں سے انہیں آگاہ کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.