ETV Bharat / state

مرادآباد: غیرموسمی بارش سے فصلیں تباہ - غیرموسمی بارش

اتر پردیش میں پریشانی کے دور سے گزر رہے کسان موجودہ وقت میں دھان کی فصل کو کاٹنے کی تیاری کر رہے تھے جبکہ کچھ کسانوں نے تو فصل کاٹ لی تھی لیکن اچانک ہوئی بارش نے کسانوں کو سنبھلنے تک کا موقع نہیں دیا۔

غیرموسمی بارش سے فصلیں تباہ
غیرموسمی بارش سے فصلیں تباہ
author img

By

Published : Oct 22, 2021, 3:34 PM IST

مرادآباد میں بن موسم برسات کسانوں کے لئے پریشانی کا سبب بن کر آئی ہے، پچھلے چار مہینوں سے فصل کو کھڑا کرنے میں جٹے ان کسانوں کی محنت ایک جھٹکے میں تباہ ہوگئی۔ بارش نے کسانوں کی محنت پر پانی پھیر دیا۔ جب فصل کو کاٹنے کا وقت نزدیک آیا تو بھاری بارش کی وجہ سے فصل تباہ ہو گئی۔ کھیتوں میں پانی بھر گیا، کٹی ہوئی دھان کی فصل کھیتوں میں تیرتی نظر آرہی ہے۔

غیرموسمی بارش سے فصلیں تباہ

یہ بھی پڑھیں:سہارنپور: پلوامہ میں ہلاک صغیر احمد کے اہل خانہ کو معاوضہ دینے کا مطالبہ

پریشانی کے دور سے گزر رہے کسان موجودہ وقت میں دھان کی فصل کو کاٹنے کی تیاری کر رہے تھے جبکہ کچھ کسانوں نے تو فصل کاٹ لی تھی لیکن اچانک ہوئی بارش نے کسانوں کو سنبھلنے تک کا موقع نہیں دیا۔

بارش کے چلتے فصل برباد ہو گئی ایسے میں پکی ہوئی فصل خود بخود خراب ہو جائے گی اور وہ کچھ کام نہیں آئے گی۔ اس کا مطلب صاف ہے کہ موجودہ وقت کسانوں کے لئے کسی مصیبت سے کم نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.