ETV Bharat / state

اترپردیش میں شرائط کے ساتھ 15 اکتوبر سے کھلیں گے ملٹی پلیکس

اترپردیش میں کورونا وبا سے بچاؤ کے لئے تمام اصول و شرائط کے ساتھ تقریبا چھ مہینے کے لمبے وقفے کے بعد جمعرات سے سبھی ملٹی پلیکس اور سنیما ہالز ناظرین کے لئے کھول دئیے جا ئیں گے۔

author img

By

Published : Oct 13, 2020, 6:02 PM IST

وصول وشرائط کے ساتھ 15سے کھلیں گے ملٹی پلیکس

چیف سکریٹری آر کے تیواری نے منگل کو سبھی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اور پولیس سربراہوں کو خط لکھ کر اس ضمن میں معلومات فراہم کی۔ کرونا کے پیش نظر ملٹی پلیکس، تھیئٹروں اور سنیما ہال میں 50فیصد اہلیت کا استعمال ناظرین کے لئے کیا جائےگا۔ اور کچھ فٹ کی دوری پر بیٹھنے کا نظم کیا جائے گا جبکہ ہال میں کھانے پینے کی چیزوں کو لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ حالانکہ ملٹی پلیکس احاطے میں کھانے کی پیکٹ اور پانی کے بوتل فروخت کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔

سنیمال ہال میں خالی سیٹوں پر ٹیپنگ کی جائے گی جبکہ ٹکٹ بکنگ کے وقت حالی سیٹ کی تفصیل کے ساتھ سیٹ نمبر کی جانکاری دی جائے گی۔ ہر شو کے بعد پورے حال کو سینیٹائز کرنا ضروری ہوگا وہیں ناظرین کو تھرمل اسکریننگ کے بعد داخلہ دیا جائے گا۔ ناظرین کو فیس ماسک پہن کر آنے پر ہی داخلہ دیا جائے گا جبکہ ان کے لئے سینیٹائزز کا نظم کیا جائے گا۔

کنٹیکٹ ٹریسنگ کی سہولت کے لئے ناظرین کو ٹکٹ بکنگ کے وقت اپنا فون نمبر دینا ضرور ہوگا۔ سنیمال ہال میں ائیر کنڈیشن کا درجہ حرارت 24تا3ڈگری سیلسیس کے درمیان ہوگا۔ ملٹی پلیکس میں انٹرول کا وقت الگ الگ ہال میں الگ الگ ہوگا۔ کسی بھی پازیٹیو شخص کے پائے جانے پر فورا طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی اور احاطے کو سینیٹائز کیا جائے گا۔

ناظرین کا عوام مقامات پر تھوکنے کو مناہی ہوگی جبک بیت الخلاء میں صابن اور سینیٹائز کا انتظام ہوگا ۔دخول وخروج کے وقت ناظرین کو جسمانی فاصلہ قائم رکھنا ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.