ETV Bharat / state

Mukhtar Abbas Naqvi on BJP Victory: مودی کی جامع ترقی پر عوام کی پختہ مہر، نقوی

author img

By

Published : Mar 10, 2022, 5:19 PM IST

نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے نقوی نے کہا کہ اتر پردیش اور دیگر ریاستوں میں بی جے پی کی شاندار جیت، وزیر اعظم نریندر مودی کی "جامع ترقی، ہمہ جہت بااختیار بنانے" کے عزم پر عوام کی پختہ مہر ہے۔ Minister Mukhtar Abbas Naqvi

مودی کی جامع ترقی پر عوام کی پختہ مہر: نقوی

نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے جمعرات کو یہاں کہا کہ اپوزیشن پارٹیوں کے ذریعہ بی جے پی کو ہرانے کی کوشش پر عوام کا بی جے پی کو جتانے کا جنون حاوی رہا۔ Naqvi on BJP Victory

یہاں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے نقوی نے کہا کہ اتر پردیش اور دیگر ریاستوں میں بی جے پی کی شاندار جیت، وزیر اعظم نریندر مودی کی "جامع ترقی، ہمہ جہت بااختیار بنانے" کے عزم پر عوام کی پختہ مہر ہے۔ The landslide victory of the BJP in assembly polls

انہوں نے کہا کہ جو سیاسی جماعتیں ترقی کو دیوانہ کہہ رہی تھیں وہ دیوالیہ ہو چکی ہیں۔ ایک نظر آنے والا آپشن بھی تھا اور بی جے پی کی پانچ سالہ حکومت بھی۔ لوگوں نے حکومت کی "پرو-انکمبنسی " اور "متبادل کے بی جے پی کو ہراؤ نعرے" کو مسترد کر کے گڈ گورننس اور ترقی کی جگل بندی کو مینڈیٹ دیا ہے۔ Naqvi on BJP Victory

مسٹرنقوی نے کہا کہ نریندر مودی ’’خاندان کی پرکرما سیاست‘‘ کو ’’محنت اور نتائج کی ثقافت‘‘ میں تبدیل کرکے ملک کی سیاسی سوچ میں ایک مثبت تبدیلی لائے ہیں۔ ان انتخابات کے نتائج اسی کا نتیجہ ہیں۔ Mukhtar Abbas Naqvi on BJP Victory

یہ بھی پڑھیں : Assembly Elections Results 2022: پانچوں ریاستوں میں ووٹوں کی رائے شماری کا آغاز

انہوں نے کہا کہ بی جے پی نے ہمیشہ ’’جیت کےگلیمر اورہارکے گریس ‘‘ کو جمہوریت کا حصہ سمجھا ہے۔ یہ ان اپوزیشن جماعتوں کے لیے سبق اور پیغام ہے جو اپنی شکست پرواویلا مچاکر مینڈیٹ کی توہین کرتی ہیں۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.