ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن: جرمانے کے نام پر غیر قانونی وصولی - مدھیہ پردیش میں غیر قانونی بازیابی

اترپردیش اور مدھیہ پردیش کے ریاستی سرحد چوکٹھا اور چاک گھاٹ میں موجود سینکڑوں تارکین وطن مزدوروں نے بتایا کہ 'مدھیہ پردیش پولیس کے ذریعہ ٹرک ڈرائیوروں اور تارکین وطن مزدوروں سے بڑے پیمانے پر غیر قانونی بازیابی کی جارہی ہے۔'

لاک ڈاؤن: جرمانے کے نام پر غیر قانونی وصولی

author img

By

Published : May 11, 2020, 4:30 PM IST

ایک طرف حکومت جہاں غیر مقامی مزدوروں کو ان کے وطن واپس بھیجنے کی کوشش کر رہی ہے تو وہیں مدھیہ پردیش پولیس کے ذریعہ غیرقانونی وصولی کی جارہی ہے۔

دراصل ٹرکوں سے آنے والے تارکین وطن مزدوروں سے جرمانے کے نام پر غیر قانونی وصولی کی جارہی ہے۔

لاک ڈاؤن: جرمانے کے نام پر غیر قانونی وصولی

اترپردیش اور مدھیہ پردیش کے ریاستی سرحد چوکٹھا اور چاک گھاٹ میں موجود سیکڑوں تارکین وطن مزدوروں نے بتایا کہ 'مدھیہ پردیش پولیس کے ذریعہ ٹرک ڈرائیوروں اور تارکین وطن مزدوروں سے بڑے پیمانے پر غیر قانونی بازیابی کی جارہی ہے۔

کچھ مہاجر مزدوروں نے بھی بتایا کہ چاک گھاٹ پولیس کے سپاہی رات کو تارکین وطن مزدوروں کو لے جانے والے ٹرکوں سے بھی غیر قانونی وصولی کر رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے ٹرک ڈرائیور مزدوروں سے ہی پولیس کو رقم دلوا رہے ہیں۔

مزدوروں کا کہنا ہے کہ 'مدھیہ پردیش پولیس مہاجر مزدوروں کی مدد کرنے کے بجائے وہ ان سے پیسہ وصولی رہی ہے۔'

واضح رہے کہ 'ملک بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے انفیکشن کو ہکھتے ہوئے لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔ جس کی وجہ سے سب سے زیادہ پریشانی غیر مقامی مزدوروں کو ہو رہی ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.