راکیش پیلی بھیت کے سنگڑی میں 2008 سے گینگسٹر کے مقدمے میں مطلوب تھا۔ اسی مقدمے میں اس پر 50 ہزار روپے کے انعام کا اعلان کیا گیا تھا۔ اپنے ساتھیوں کے ساتھ راکیش اترپردیش کے مختلف اضلاع میں لوٹ و چین اسنیچنگ کی متعدد واردات کو انجام دے چکا ہے۔ جس کی پولیس کو شدت سے تلاش تھی۔
انعامی بدمعاش گرفتار - rakesh urf udaybhan criminal and gangester
ریاست اترپردیش کی ایس ٹی ایف نوئیڈا یونٹ نے اس وقت بڑی کامیابی حاصل کی جب 11 سال سے مطلوب 50 ہزار روپے کے انعامی بدمعاش راکیش عرف ادے بھان کو راجستھان کے الور سے گرفتار کیا گیا۔
انعامی بدمعاش گرفتار
راکیش پیلی بھیت کے سنگڑی میں 2008 سے گینگسٹر کے مقدمے میں مطلوب تھا۔ اسی مقدمے میں اس پر 50 ہزار روپے کے انعام کا اعلان کیا گیا تھا۔ اپنے ساتھیوں کے ساتھ راکیش اترپردیش کے مختلف اضلاع میں لوٹ و چین اسنیچنگ کی متعدد واردات کو انجام دے چکا ہے۔ جس کی پولیس کو شدت سے تلاش تھی۔
Intro:Crimnal arestedBody:یو پی ایس ٹی ایف نویڈا یونٹ نے 50،000 انعامی بدمعاش کو حراست میں لیا۔
نوئیڈا:
اتر پردیس کی ایس ٹی ایف نوئڈا یونٹ نے اسوقت بڑی کامیابی حاصل کی جب گیارہ سال سے مطلوب پچاس ہزار روپے کے انعامی بدمعاش راکیش عرف ادے بھان تھانہ محمد آباد ضلع فرخ آباد کو راجستھان کے الور سے گرفتار کیا۔راکیش پیلی بھیت کے سنگڑی میں 2008 سے گینگسٹر کے مقدمے میں مطلوب تھا ۔اسی مقدمے میں اس پر 50ہزار روپے کے انعام کا اعلان کیا گیا تھا ۔ اپنے ساتھیوں کے ساتھ راکیش اترپردیس کے مختلف اضلاع میں لوٹ و چین اسنیچنگ کی متعدد واردات کو انجام دے چکا ہے۔جس کی پولیس کو شدت سے تلاش تھی۔Conclusion:Most wanted crimnal arested by up s t f Noida unit

Last Updated : Oct 1, 2019, 11:28 PM IST