ETV Bharat / state

بجنور: کورونا پازیٹیو مریض کے 17 رشتہ دار کورنٹائین - ضلع بجنور میں کورونا وائرس سے متاثرہ ایک شخص کے اہلخانہ

ضلع بجنور میں کورونا وائرس سے متاثرہ ایک شخص کے اہل خانہ کے تقریباً 17 افراد کو احتیاطی طور پر نجی انٹر کالج میں کورنٹائین کردیا گیا ہے۔

خاندان کے 17 افراد کو ایم کیو انٹر کالج میں کورنٹائن کردیا گیا

author img

By

Published : Apr 14, 2020, 8:30 PM IST

ریاست اترپردیش کے بجنور ضلع کے تھانہ سیوہارا کے میوا نوادہ میں عبد القادر نامی شخص جماعت سے ابھی حال ہی میں گھر واپس آیا تھا۔

خاندان کے 17 افراد کو ایم کیو انٹر کالج میں کورنٹائن کردیا گیا

جب معمول کے مطابق اس کی طبی جانچ کی گئی تو مذکور شخص کی ٹیسٹ رپورٹ پازیٹیو پائی گئی جس کے بعد پولیس اور شہری انتظامیہ میں افراتفری مچ گئی۔ جس کے بعد فوری طور پر عبدالقادر کو مرادآباد کے اسپتال میں داخل کرایا گیا۔

جبکہ مذکورہ شخص کے خاندان کے 17 افراد کو ایم کیو انٹر کالج میں کورنٹائن کردیا گیا اور کالج سمیت پورے علاقے کو سینیٹائز کیا جارہا ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.