ETV Bharat / state

مراد آباد: آٹھ سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی

ضلع مراداباد میں آٹھ برس کی بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

مراد آباد: آٹھ سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی
مراد آباد: آٹھ سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی
author img

By

Published : Mar 10, 2020, 10:31 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مراد آباد میں 8 برس کی بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ مراداباد کے تھانہ مونڈھا پانڈے کی پولیس نے دماغی تور پر بیمار 8 سال کی بچی کے ساتھ درندگی کرنے والے کو گرفتار کیا ہے۔

مراد آباد: آٹھ سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی

اس سلسلے میں امت کمار آنند سیٹی اسی پی مرادآباد نے پولیس لائن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے حادثے کا خلاصہ کیا۔

انہوں نے بتایا کہ بجنور ضلع کے تھانہ مونڈھا پانڈے علاقہ کے گاؤں بھداسنہ کے مقیم ایک 8 برس کی معصوم بچی کے ساتھ درندگی کی گئی۔ یہ واقعہ گزشتہ سال 22 دسمبر 2019 کو پیش آیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ 8 سالہ بچی اپنے گھر سے اچانک نکل گئی تھی، جس کی تلاش پورے علاقے میں کی گئی۔ اسی دن بچی تھانہ علاقہ کے ہوائی پٹی پر بنے ہیلی پیڑ کے قریب خون میں شرابور حالت میں ملی تھی۔ بچی کو علاج کے لئے ضلع ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔

وہاں ڈاکٹر نے حالت نازک بتا کر میرٹھ میڈیکل سینٹر ریفر کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: امروہہ: تیزاب سے بھرا ٹینکر پلٹا

ایک ماہ علاج چلا، اس معاملے میں مونڈھا پانڈے تھانے کی پولیس نے مقدمہ درج کر کے معاملے میں تحقیقات شروع کر دی تھی۔

پولیس نے بھداسنہ کے مقامی ستیہ بھان (کننوں) ولد دھرم پال کو گرفتار کر کیا گیا۔

پولیس کے مطابق ستیہ بھان نشہ کرنے کا عادی ہے اور چوری کے ساتھ اس طرح کی واردات پہلے بھی خواتین کے ساتھ کرتا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.