ETV Bharat / state

مرادآباد: ٹریڈ یونین کا احتجاجی مظاہرہ - مراد آباد کلکٹریٹ کے روبرو 10 ٹرین یونینوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

ریاست اترپردیش کے مرادآباد میں مختلف ٹریڈ یونینوں کی جانب سے مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج کیا گیا جبکہ انہوں نے عوام دشمن پالیسیوں سے دستبردار ہونے کا حکومت سے مطالبہ کیا۔

Moradabad: Trade union protest near collectorate
مرادآباد: ٹریڈ یونین کا احتجاجی مظاہرہ
author img

By

Published : Nov 26, 2020, 10:38 PM IST

مراد آباد کلکٹریٹ کے روبرو 10 ٹرین یونینوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ یو ٹی یو سی کے زیراہتمام مظاہرہ کے دوران مرکزی و صوبائی حکومت کے خلاف احتجاج کیا گیا اور ڈی ایم کے ذریعہ گورنر کو ایک میمورنڈم روانہ کیا گیا۔

مرادآباد: ٹریڈ یونین کا احتجاجی مظاہرہ

مظاہر کے موقع پر احتجاجیوں نے تھالی و تالی بجاکر احتجاج کیا اور حکومت سے مزدور و کسان مخالف قوانین کو واپس لینے کا مطالبہ کیا۔

Moradabad: Trade union protest near collectorate
مرادآباد: ٹریڈ یونین کا احتجاجی مظاہرہ

اس موقع پر مختلف ٹریڈ یونین کے رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے حکومت سے بنک، ایل آئی سی اور ریل کو نجی شعبوں کے حوالے کرنے کی مخالفت کی۔ انہوں نے پرانی پنشن اسکیم کو بحال کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔

انہوں نے ٹریڈ یونین کا رجسٹریشن 45 دن کے اندر کرنے کی حکومت سے درخواست کی۔ انہوں نے آنگن واڑی اور آشا ورکرز کے مسائل کو بھی حل کرنے پر زور دیا۔ مظاہرہ کے دوران مرکزی و صوبائی حکومت سے بیروزگار نوجوانوں کو 10 ہزار روپئے بھتہ دینے کی مانگ کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.