ETV Bharat / state

مرادآباد: کسانوں کی حمایت میں سماج وادی پارٹی کا مظاہرہ - تین زرعی قوانین کی مخالفت

کسانوں کی حمایت اور تین زرعی قوانین کی مخالفت کےلیے سماجی وادی پارٹی کی جانب سے بڑے پیمانہ پر مہم چلائی جارہی ہے۔

Moradabad: Samajwadi Party demonstrates in support of farmers
مرادآباد: کسانوں کی حمایت میں سماج وادی پارٹی کا مظاہرہ
author img

By

Published : Dec 14, 2020, 10:48 PM IST

اترپردیش کے مراد آباد میں آج سماجی وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر ایس ٹی حسین نے کسانوں کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے بی جے پی حکومت پر سخت تنقید کی۔

مرادآباد: کسانوں کی حمایت میں سماج وادی پارٹی کا مظاہرہ

ڈاکٹر ایس ٹی حسن نے سماج وادی پارٹی کے کارکنوں کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ سے لیکر گلیوں تک فرقہ واریت کا زہر گھولا جارہا ہے۔ انہوں نے زرعی قوانین کو کسان مخالف اور غریب مخالف قرار دیا۔

ایس پی رکن پارلیمنٹ نے مودی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ’اس حکومت کی جانب مسلمانوں کو نقصان پہنچانے کےلیے بھی متعدد قوانین لائے گئے‘۔

انہوں نے وزیراعظم نریندر مودی پر شدید تنقید کی اور کہا کہ ’مودی حکومت کچھ سرمایہ کاروں کے اشاروں پر چلتے ہوئے سارے ملک کو گروی رکھنا چاہتی ہے‘۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.