ETV Bharat / state

مرادآباد: اسمبلی انتخابات کے پیش نظر ایم آئی ایم کی سرگرمیاں شروع - اترپردیش میں آئندہ سال ہونے والے اسمبلی انتخابات

اترپردیش میں آئندہ سال ہونے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر سیاسی سرگرمیاں شروع ہو چکی ہیں۔ سبھی پارٹیاں اسمبلی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے اپنی اپنی تیاریوں میں مصروف ہیں۔

مرادآباد: اترپردیش میں سیاسی سرگرمی
مرادآباد: اترپردیش میں سیاسی سرگرمی
author img

By

Published : Aug 9, 2021, 11:47 AM IST

اترپردیش میں آئندہ برس 2022 میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر سیاسی پارٹیوں حرکت میں آ گئی ہیں۔ اس ضمن میں کئی پارٹیاں ارکان سازی کی مہم بھی چلارہی ہیں۔

اس تعلق سے ضلع مرادآباد کے شمشی کالونی میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے کارکنان کی جانب سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں خواتین ونگ کی مہانگر صدر کا انتخاب کیا گیا۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

مرادآباد: اعظم خاں کی رہائی اور مہنگائی کے خلاف احتجاج

مہانگر صدر صدر کے عہدے پر فائز ہوتے ہی خاتون رینہ گل آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی کو ایک بہتر رہنما بتایا۔ وہیں، مرادآباد مہا نگر صدر ایڈووکیٹ وقیع رشید نے کہا کہ ہماری پارٹی اسمبلی انتخابات میں تقریبا 100 سیٹوں پر الیکشن لڑے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.