ETV Bharat / state

مرادآباد: انڈین ریلوے کی نجکاری کی مخالفت

ریاست اتر پردیش کے مرادآباد میں ناردن ریلوے مینس یونین کے کارکن نے مرکزی حکومت کے ذریعہ انڈین ریلوے کو پرائیوٹ کیے جانے والے فیصلے کی مخالفت کی۔

author img

By

Published : Aug 14, 2021, 5:06 PM IST

انڈین ریلوے کو پرائویٹ کئے جانے کی مخالفت

مرکزی حکومت انڈین ریلوے کو پرائیوٹ کرنے کا منصوبہ تیار کر رہی ہے اور مرکزی حکومت کی اس فیصلے کے خلاف ریلوے ملازم مخالفت کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

ریاست اتر پردیش کے مرادآباد میں ناردن ریلوے مینس یونین کے کارکن نے مرکزی حکومت کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے کہا کہ ریلوے کو پرائویٹ نہیں ہونے دیا جائے گا۔ ہمارا حکومت سے یہ بھی مطالبہ ہے کہ ریلوے کے ملازم کے مرنے کے بعد ان کے گھر والوں کو پینشن دئیے جانے کا منصوبہ ختم نہ کیا جائے ۔

ناردن ریلوے مینس کے یونین صوبائی سیکرٹری راجیش کمار چوبے نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح سے اپنے ملک کے لئے بھارتی آرمی کام کرتی ہے اسی طرح سے ہم بھی عوام کے لئے کام کرتے ہیں اور عوام کو سہولت مہیا کرتے ہیں اور ہم انڈین ریلوے کو پرائیویٹ کئے جانے کی مخالفت کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں:مرادآباد: کورونا وائرس، تیسری لہرکے امکان کے مطابق انتظامیہ کی تیاریاں

انہوں نے مزید کہا کہ ریلوے میں خالی اسامیوں میں بحالی کی جائے، جس سے نوجوانوں میں بیروزگاری کم ہو سکے۔ ریلوے میں اب تک جس محکمہ کو پرائیویٹ کیا گیا ہے، اسے سرکاری کیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.