ETV Bharat / state

مرادآباد: یوم اردو پروگرام کا انعقاد

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد کے ماڈرن پبلک اسکول میں علامہ اقبال کی یوم پیدائیش کے موقع پر 'یوم اردو پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

مرادآباد: یوم اردو پروگرام کا انعقاد
author img

By

Published : Nov 9, 2019, 10:26 AM IST

'یوم اردو' کے موقع پر اسکول کے طلبا نے ادبی اور ثکافتی پروگرام پیش کیے گئے کو دانشوروں نے جم کر تعریف کی۔

اس موقع پر طلبا نے علامہ اقبال کی زندگی پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ علامہ اقبال کی یوم ولادت 9 نومبر 1877 اور ان کی وفات 21 اپریل 1938 میں ہوئی تھی علامہ اقبال کئی کتابیں، غزلیں فارسی اور اردو میں لکھی گئی ہیں۔

مرادآباد: یوم اردو پروگرام کا انعقاد

انہوں نے کہا کہ علامہ اقبال کا ترانہ 'سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا ہم بلبلے ہیں اس کی یہ گلستاں ہمارا' اور 'لب پے آتی ہے دعا بن کر' جیسے مشہور ترانے بھارت کو دیا جو آج بھی پورے ملک میں گایا جاتا ہے۔

Intro:ملک بھر میں منایا جا رہا ہے اردو ڈے

Body: علامہ اقبال کی یاد میں پورے ملک میں اردو ڈے منائے جانے کا سلسلہ لگاتار جاری ہے جگہ جگہ اردو ڈے پروگرام منعقد کئے جارہے ہیں ریاست اترپردیش کے مرادآباد کے ماڈرن پبلک اسکول میں بھی ہر سال کی طرح اس سال بھی علامہ اقبال کی یاد میں اردو ڈے منایا گیا

اس موقع پر اردو دانشوروں نے شرکت کر اسکولی بچوں کی جانب سے پیش کیے گئے پروگرام کو قابل لے تعریف بتایا پروگرام کے دوران اسکولی بچوں نے علامہ اقبال کی زندگی پر روشنی ڈالتے ہوئے اپنی تقریر کے ذریعے علامہ اقبال کی زندگی پر روشنی ڈالتے ہوئے بتایا کہ علامہ اقبال کی یوم ولادت 9 نومبر 1877 اور ان کی وفات 21 اپریل 1938 میں ہوئی تھی علامہ اقبال نے کی کتابیں غزلیں اور شاعری اردو فارسی میں لکھیں گئی ہیں

علامہ اقبال کا ترانہ سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا ہم بلبلے ہیں اس کی یہ گلستاں ہمارا اور لب پے آتی ہے دعا بن کر لکھ کر ملک کو ایک بہت ترانہ دیا جو آج بھی ملک بھرمیں گنگنایا جاتا ہے

بائٹ-1- محمد معین الدین/ اردو ڈے انتظامیہ

Conclusion:ملک بھر میں منایا جا رہا ہے اردو ڈے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.