ETV Bharat / state

مرادآباد: ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے عید کی مبارکباد دی - مرادآباد میں عید

مرادآباد کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے لوگوں کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے اپیل کی ہے کہ 'کورونا وائرس کی وجہ سے ہمیں معاشراتی دوری کا خیال رکھنا چاہئے تاکہ اس مہلک بیماری کو ہم ہرا سکیں۔'

مرادآباد: ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے عید کی مبارکبادی دی

author img

By

Published : May 25, 2020, 3:37 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع مراد آباد میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ راکیش کمار سنگھ نے لوگوں کو عید کی مبارکباد دی۔

ملک بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے انفیکشن کو دیکھتے ہوئے لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔ جس کی وجہ سے مساجد بھی بند ہیں۔

ایسے میں مرادآباد کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے لوگوں کو عید کی مبارکبادی دیتے ہوئے اپیل کی ہے کہ 'کورونا وائرس کی وجہ سے ہمیں معاشراتی دوری کا خیال رکھنا چاہئے تاکہ اس مہلک بیماری کو ہم ہرا سکیں۔

مرادآباد: ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے عید کی مبارکبادی دی

عید مبارک کے ساتھ ہی ضلع انتظامیہ نے ہدایت دی ہے کہ' اس کورونا وائرس کی بیماری کو ختم کرنا ہے تو کوئی بھی کسی کے رابطہ میں نہ آئے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.