ETV Bharat / state

عظمت اسلام کانفرنس منعقد - uttar pradesh

اسلامی مہینے شعبان کی 15 تاریخ عالم اسلام کے لیے بڑی ہی اہم ہوتی ہے جس میں عقیدت مند پورے جوش و خروش کے ساتھ شب بھر عبادتوں میں مشغول رہتے ہیں۔

عظمت اسلام کانفرنس منعقد
author img

By

Published : Apr 21, 2019, 6:16 PM IST

اترپردیش کے شہر مرادآباد میں ایک عظمت اسلام کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس کانفرنس میں متعدد علماؤں نے شرکت کی اور عوام سے خطاب کیا۔

علمأ نے اپنے خطاب کے ذریعے لوگوں کو بتایا کہ مذہب اسلام میں نماز ایک اہم عبادت ہے نماز دین کا ستون ہے لہذا ہر مسلمان کو نماز کا پابند ہونا چاہیے۔

عظمت اسلام کانفرنس منعقد

انھوں نے یہ بھی کہا کہ ہر انسان کو دنیاوی تعلیم کے ساتھ دینی تعلیم حاصل کرنا بھی ضروری ہے کیونکہ کسی بھی کامیابی کا راستہ تعلیم کے میدان سے ہوکر ہی گزرتا ہے۔

کانفرنس میں سیکڑوں کی تعداد میں عقیدت مندوں نے کی شرکت۔

Intro:عظمت اے اسلام کانفرنس جلسہ

Body:اسلامی مہینے کے مطابق 14 شعبان کو پورے ملک میں شب اے رات منای جاتی ہے کل رات پورے ملک میں شب اے رات کے اس موقع پر رات بھر عبادت کا سلسلہ جاری رہا

اتر پردیش کے مرادآباد عید گاہ میدان میں ایک عظمت اے اسلام کانفرنس ہوئی اس کانفرنس میں مولانا او نے شرکت کر لوگوں کو اسلام کی عظمت بتائیں مولانا و نے اپنی تقریر کے ذریعے لوگوں کو بتایا کی اسلام مذہب میں نماز ایک اہم عبادت ہے نماز دین کا سکون ہے لہذا ہر مسلمان کو نماز کا پاوند ہونا چاہیے

تعلیم پر بولتے ہوئے کہا کہ ہر انسان کو دنیاوی تعلیم کے ساتھ دینی تعلیم دینا ضروری ہے اور دینی تعلیم کے ساتھ دنیاوی تعلیم بھی ضروری ہے کسی بھی کامیابی کا راستہ تعلیم کے میدان سے ہوکر گزرتا ہے

اس عظمت اے اسلام کانفرنس جلسے میں سے کڑو کی تعداد تو میں عقیدت مندوں نے کی شرکت اس موقع پر مولانا سلیم احمد مدرسہ جامعہ نعیمیہ کے مفتی ایوب خان اور مولانا سید ہاشم صاحب نے کی شرکت

Conclusion:عظمت اے اسلام کانفرنس جلسے میں عقیدت مندوں نے کی شرکت
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.