ETV Bharat / state

حضرت علی کی یوم شہادت پر جلوس - جلوس میں کثیر زائرین کی شرکت

اکیس رمضان کو پوری دنیا میں رسول اکرم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے داماد حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی یوم شہادت کو 'یوم غم' کے طور پر منایا گیا۔ اس مناسبت سے جلوس اور جگہ جگہ حضرت علی کا تابوت نکالا گیا۔

جلوس میں کثیر زائرین کی شرکت
author img

By

Published : May 27, 2019, 3:28 PM IST

ریاست اترپردیش کے شہر مرادآباد میں آج کے دن مولیٰ علی کو عزاداروں نے نم آنکھوں سے تابوت جلوس میں شرکت کر حضرت علی علیہ السلام کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

جلوس میں کثیر زائرین کی شرکت

یاد رہے کہ 21 رمضان کو حضرت علی کو عین نماز پڑھتے ہوئے مسجد میں ہی قتل کر دیا گیا تھا۔ اسی لیے 21 رمضان کو پوری دنیا میں حضرت علی علیہ اسلام کا غم منایا جاتا ہے۔

اتر پردیش کے ضلع بجنور کے جوگی رام پورہ میں موجود درگاہ عالیہ نظف اے ہند جوگی پورہ میں حضرت علی کا روزہ مبارک ہے اور 21 رمضان کو اسی جگہ پر حضرت علی علیہ اسلام کی یاد میں ایک تابوت اے جلوس نکالا گیا۔

اس موقع پر کثیر تعداد میں زائرین نے شرکت کر حضرت علی علیہ السلام کو خراج عقیدت پیش کیا۔

Intro:حضرت علی علیہ السلام کا تابوت جلوس میں لاکھوں زائرین نے کی شرکت

Body:21 رمضان کو پورے ملک کے ساتھ ہیں پوری دنیا میں حضرت علی علیہ السلام کا یوم اے غم منایا گیا جگہ جگہ حضرت علی علیہ السلام کا تابوت نکالا گیا آج کے دن مولا علی کو عزاداروں نے نمی آنکھوں سے حضرت علی علیہ السلام کے تابوت اے جلوس میں شرکت کر حضرت علی علیہ ا اسلام کو خراج عقیدت پیش کی

21 رمضان کو حضرت علی علیہ السلام کو مسجد میں نماز ادا ادا کرتے ہوئے مسجد میں ہیں قتل کر دیا گیا تھا اسی دن 21 رمضان کو پوری دنیا میں حضرت علی علیہ اسلام کا غم منایا جاتا ہے

اتر پردیش کے ضلع بجنور کے جوگی رام پورہ میں موجود درگاہ عالیہ نظف اے ہند جوگی پورہ میں حضرت علی علیہ اسلام کا روزہ مبارک ہیں اور 21 رمضان کو اسی جگہ پر حضرت علی علیہ اسلام کی یاد میں ایک تابوت اے جلوس نکالا گیا

اس موقع پر لاکھوں زائرین نے شرکت کر حضرت علی علیہ السلام کو خراج عقیدت پیش کی

Conclusion:حضرت علی علیہ السلام کا تابوت جلوس میں لاکھوں زائرین نے کی شرکت
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.