ETV Bharat / state

مرادآباد: سماج وادی پارٹی کی ماہانہ میٹنگ - مرادآباد سماج وادی پارٹی

جیسے جیسے اسمبلی انتخابات نزدیک آرہے ہیں، ہر سیاسی پارٹی سیمینار میٹنگ اور جلسۂ عام منعقد کرکے سال 2022 میں اتر پردیش میں اپنی حکومت بنانے کا دعویٰ کررہی ہے۔

مرادآباد: سماج وادی پارٹی کی ماہانہ میٹنگ

author img

By

Published : Sep 15, 2021, 6:30 PM IST

ریاست اتر پردیش کے مرادآباد سماج وادی پارٹی کے ضلع دفتر پر ایک ماہانہ میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ اس میٹنگ میں سماج وادی پارٹی کے عہدیداران اور ممبران نے شرکت کی اور سال 2022 میں ہونے والے اسمبلی انتخابات پر تبادلۂ خیال کیا۔

مرادآباد: سماج وادی پارٹی کی ماہانہ میٹنگ

سماج وادی پارٹی کے مرادآباد ضلع صدر ڈی پی یادو نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ میرے ضلع صدر بننے کے بعد یہ پہلی ایک ایسی میٹنگ تھی، جس میں سنبھل سے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر شفیق الرحمٰن برق اور مرادآباد کے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر ایس ٹی حسن کے ساتھ ساتھ کئی سینیئر لیڈران موجود رہے۔

یہ بھی پڑھیں: یوپی حکومت انتخابات کے لیے کام کررہی ہے، اردود اکادمی کی سابق چیئر پرسن کا الزام

سماجوادی پارٹی کی سینیئر لیڈر پربھا دیوی نے کہا کہ نئی ضلع ٹیم بنائی گئی ہے اگر سال 2022 میں پارٹی کی اعلیٰ کمان کے حکم پر مرادآباد کی 6 اسمبلی سیٹ میں سے کسی بھی سیٹ پر خواتین کو امیدوار بنایا جاتا ہے تو یہ پارٹی کا اچھا فیصلہ ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.