ETV Bharat / state

کم از کم ایک جوان کا سامنا تو کرتی سرکار: اکھلیش یادو

سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے مودی حکومت پر سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ ' حکومت قوم پرستی کی بنیاد پر ووٹ مانگ رہی ہے اور بھارت ماتا کی جئے کے نعرے کے بغیر اس کا کوئی پروگرام شروع نہیں ہوتا۔'

author img

By

Published : May 1, 2019, 7:46 PM IST

Updated : May 2, 2019, 12:24 AM IST

akhilesh yadav

انہوں نے کہا کہ 'اگر حکومت اتنی قوم پرست ہے تو کم از کم ایک جوان کا سامنا تو کرتی اور اگر سامنا کرتی تو وہ باتیں یاد آتی، وہ باتیں جوان سامنے رکھتا کہ آخر کار اسے جوتے کیسے مل رہے ہیں، موزے کیسے مل رہے ہیں، وردی کیسے مل رہی ہے، کیا بلٹ ٹرین ضروری ہے یا بلٹ پروف جیکٹ آج ضروری ہے۔'

کم از کم ایک جوان کا سامنا تو کرتی سرکار: اکھلیش یادو

انہوں نے کہا کہ 'دال اور روٹی کی شکایت کرنے پر ایک جوان کی نوکری لے سکتے ہیں تو وہ اصلی 'دیش بھکت' نہیں ہو سکتے۔'

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : May 2, 2019, 12:24 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.