ETV Bharat / state

بارہ بنکی: متعدد تہواروں کے درمیان ہوں گے اسمبلی انتخابات - ضمنی انتخابات کے تحت ضابطہ اخلاق

بارہ بنکی کے مختص اسمبلی حلقہ زیدپور میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے تحت ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کی یقین دہانی کرانے کے لیے مبصر نارائن سوامی این نے تمام امیدواروں کے نمائندوں کے ساتھ میٹنگ کی۔

ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کی یقین دہانی
author img

By

Published : Oct 4, 2019, 9:51 AM IST

اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی کے مختص اسمبلی حلقہ زیدپور میں اسمبلی انتخابات کے دوران کئی تہوار آرہے ہیں۔

اس دوران ضلع مجسٹریٹ نے ہدایت دی کہ تمام امیدوار اور پارٹیاں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سے گریز کریں۔ ساتھ ہی انھوں نے تہواروں کے دوران ضابطہ اخلاق کے نفاذ کو یقینی بنانے کی خصوصی ہدایت دی ہے۔

ضلع مجسٹریٹ دفتر کے میٹنگ ہال میں آبزرور کی موجودگی میں ضلع مجسٹریٹ آدرش شریواستو نے ضابطہ اخلاق کو یقینی بنانے کے لیے ایک ایک کر کے تمام ہدایات دیں۔

ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کی یقین دہانی

انھوں نے امیدواروں کے نمائندوں کو انتخابی تشہیر کے قوانین کے ساتھ ساتھ تمام قسم پیمانوں کو ایک ایک کر کے بتایا اور سیاسی پارٹیوں کے نمائندوں کو پارٹی مینٹنگ کرنے اور روڈ شو وغیرہ کے قوانین اور اصول بتائے گئے۔

واضح رہے کہ مختص اسمبلی حلقہ زیدپور میں انتخابات کے دوران کئی تہوار آرہے ہیں۔ اس وجہ سے امیدواروں اور پارٹیوں کو خصوصی ہدایت دی گئ ہے کہ وہ ان تہواروں میں ضابطہ اخلاق کو یقینی بنانے پر خاص توجہ دیں۔

Intro:بارہ بنکی کی زیدپور ریزرو اسمبلی نشست میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی یقین دہانی کرانے کے لئے آبزرور نرائین سوامی این نے تمام امیدواروں کے نمائندوں کے ساتھ میٹنگ کی. اس دوران انہوں نے ہدایت دی کہ امیدوار اور پارٹیاں ضابطہ اخلاق نہ فرمانی سے بچیں. ساتھ ہی تیوہاروں کے دوران ضابطہ اخلاق کو یقینی بنانے کی خسوسی ہدایت دی ہے.

Body:ڈی ایم دفتر کے میٹنگ ہال میں آبزرور کی موجودگی میں ڈی آدرش شریواستو نے ضابطہ اخلاق کو یقینی بنانے کے لئے ایک ایک کر کے تما حدایات دیں. امیدواروں کے نمائندوں کو انتخابی تشہیر کے قوانین کے ساتھ تمام قسم پیمانوں کو ایک ایک کر کے بتایا گیا. انہیں بتایا گیا کہ کس طرح سے میٹنگ کرنی ہے اور کس طرح سے روڈ شو وغیرہ کرنا ہے. جس سے ضابطہ اخلاق کی نہ فرمانی نہ ہو.
بائیٹ آدرش سنگھ، ڈی ایم

چونکہ ضمنی انتخابات کے دوران کئی تیوہار ہونے ہیں. اسلئے امیدواروں اور پارٹیوں کو خسوسی حدایت دی گئ ہے کہ وہ تیوہاروں میں ضابطہ اخلاق کو یقینی بنانے کا خسوسا غور کریں.
بائیٹ آدرش سنگھ، ڈی ایم

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.