ETV Bharat / state

شاطر چور گرفتار، سامان و نقدی برآمد

ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں واقع بننا دیوی علاقے میں 6 اکتوبر کو صبح موبائل کی دکان میں چوری کرنے والے دو ملزموں کو پولیس نے گرفتار کیا ہے اور ان کے پاس سے چوری کا سامان بھی ضبط کیا ہے۔

author img

By

Published : Oct 7, 2019, 7:39 PM IST

Updated : Oct 7, 2019, 11:01 PM IST

شاطر چور گرفتار، سامان و نقدی برآمد

علی گڑھ ایس پی سٹی ابھیشیک نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ '6 اکتوبر کو صبح تھانہ بننا دیوی میں ایک دکان میں چوری کی گئی تھی۔ دکان مالک کے مطابق تقریباً ایک لاکھ 65 ہزار کے موبائل فونز، پین ڈرائیو اور روپے چوری کیے گئے تھے۔'

علی گڑھ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے دونوں ملزموں کو گرفتار کر لیا ہے جس میں ایک کا نام پردیب ہے جو ہاتھرس کا رہنے والا ہے۔ اس کے پاس سے تیرہ موبائل فون، 24 پین ڈرائیو، 1130 روپے اور دیگر چیزیں بھی برآمد کی گئی ہیں۔ اس نے اپنے کسی دوست جس کا نام راکیش ہے کہ پاس سامان رکھا تھا، اس کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔

شاطر چور گرفتار، سامان و نقدی برآمد

انہوں نے بتایا کہ 'چند روز قبل ملزمین نے ایک اسکول میں بھی چوری کی تھی اور پنکھا چرایا تھا جسے برآمد کیا گیا ہے۔'

Intro:موبائل دوکان چوری کے ملزموں کی گرفتاری۔

Body:ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ تھانہ بننا دیوی کے علاقے میں چھ اکتوبر کو صبح موبائل کی دکان میں چوری کرنے والے دو ملزموں کو پولیس نے گرفتار کیا چوری کیے گئے سبھی سامان کے ساتھ۔

رجسٹر مقدمہ جرم نمبر 602/19 دھارا 457/380 ای پی سی
بمقابلہ نامعلوم اور مقدمہ جرم نمبر 637/19 دھارا 457/380
ای پی سی بمقابلہ نامعلوم کا کامیاب نقاب کشائی۔

علیگڑھ ایس پی سٹی ابھیشیک نے پریس کانفرنس میں بتایا 6 اکتوبر کو صبح تھانہ بننا دیوی علاقے میں چوری کی گئی تھی ایک موبائل کی دکان میں موبائل دکان مالک کے مطابق تقریبا ایک لاکھ 65 ہزار کے موبائل فون، پین ڈرائیو اور پیسے کی چوری کی گئی تھی۔ علی گڑھ پولیس نے فورا ایکشن کرتے ہوئے سی سی ٹی وی کے فوٹیج کی مدد سے دونوں ملزموں کو گرفتار کرلیا۔ جس میں ایک کا نام پردیب ہے جو ہاتھرس کا رہنے والا ہے، جس نے چوری کی تھی اس کے پاس ہے تیرا موبائل فون، 24 پین ڈرائیو، 1130 روپے اور دوسری چیزیں بھی برآمد کی گئی۔ اس نے اپنے کسی دوست جس کا نام راکیش ہے کہ پاس سامان رکھا ہوا تھا اس کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کچھ دن پہلے انہوں نے ایک اسکول میں بھی چوری کی تھی ایک چھت کا پنکھا بھی ملا ہے ان دونوں کا پورا پرانا مجرم ریکارڈ بھی ہے جو تھانہ گاندھی پارک میں ہے سبھی سامان برآمد کرلیا ہے اور جو بھی ضروری ایکشن ہوگا کیا جائے گا۔

گرفتار ملزم۔۔۔۔۔
۱۔ راکیش ولدیت موہن سنگھ، رہائش بروالہ جعفرآباد پولیس اسٹیشن بننا دیوی علی گڑھ۔
۲۔ پردیپ عرف سموسہ ولدیت شیوپال، رہائش گنگولا تھانا ہاتھرس جنکشن۔

برآمد سامان۔۔۔۔۔
۱۔ تیرا موبائل فون۔
۲۔ 24 پین ڈرائیو۔
۳۔ 13 میموری کارڈ۔
۴۔ 3 سی ڈی۔
۵۔ ایک چھت کا پنکھا۔
۶۔ 1130 روپے نقد۔

۱۔ بائٹ۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھیشیک۔۔۔۔۔۔۔ایس پی سٹی علی گڑھ۔

Conclusion:
Last Updated : Oct 7, 2019, 11:01 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.