ETV Bharat / state

Missing BSP Worker Dead Body Found تین دنوں سے لاپتہ بی ایس پی کارکن کی لاش برآمد - تحت گاؤں ڈبھورا میں بہوجن سماج پارٹی

ضلع علیگڑھ کے گنگیری گاؤں میں پولیس نے تین روز سے لاپتہ بہوجن سماج پارٹی کے کارکن کی لاش برآمد کی۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردیا۔ علیگڑھ میئر نے قتل کا الزام لگاتے ہوئے اہل خانہ کو انصاف کی یقین دہانی کرائی۔ Missing BSP Worker Dead Body Found

تین دنوں سے لاپتہ بی ایس پی کارکن کی لاش برآمد

author img

By

Published : Jan 25, 2023, 4:52 PM IST

تین دنوں سے لاپتہ بی ایس پی کارکن کی لاش برآمد

علیگڑھ: ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ، گنگیری تھانہ علاقے کے تحت گاؤں ڈبھورا میں بہوجن سماج پارٹی کے ایک کارکن کی لاش ملنے سے علاقے میں سنسنی ہھیل گئی۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو اپنے قبضے لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے ہستال بھیجنے کا انتظام کیا۔ پولیس کے ساتھ ساتھ معاملے کی تفتیش میں مصروف علی گڑھ کے میئر محمد فرقان پوسٹ مارٹم ہاؤس پہنچے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز 21 جنوری کی شب سے بہوجن سماج پارٹی کے کارکن پر اسرار طریقے سے لاپتہ ہو گئے تھے۔

آج صبح بہوجن سماج پارٹی کے رکن سنتوش کی لاش برآمد کی گئی ۔پولیس معاملے کی جانچ کر رہی ہے بہوجن سماجوادی پارٹی سے علیگڑھ میئر نے بھی پولیس سے منصفانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا اور انصاف دلانے کے لئے ہر ممکن کوشش کرنے کی بات کہی۔ میئر محمد فرقان نے بتایا کہ سنتوش ولدیت اندرا پال جو ڈبھورا گائوں میں بہوجن سماج پارٹی کا ایماندار کارکن تھا، انہوں نے بتایا کہ سنتوش 21 جنوری کی شام سیر کے لئے گیا تھا لیکن وہ دوبارہ گھر واپس نہیں لوٹا ۔اس کی تلاش کی جا رہی تھی ۔اور تھانے میں سنتوش کے لاپتہ ہونے کی گمشیدگی کی شکایت درج کرائی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:Lucknow Aliya Apartment Collapse لکھنو میں ایک عمارت منہدم، تین لاش برآمد

میئر نے الزام عائد کرتے ہوئے کہاکہ سنتوش کا قتل کیا گیا ہے۔قتل معاملے میں ملوث شرپسندوں کی جلد سے جلد گرفتاری کا مطالبہ کیا۔مقتول سنتوش کے اہل خانہ کو ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.