ETV Bharat / state

مظفرنگر: 25 ہزار کا انعامی شاطر بدمعاش گرفتار - کتل کا الزام ہے

مظفر نگر پولیس نے ایک تصادم میں 25 ہزار کے انعامی شاطر بدمعاش گرفتار کیا ہے۔ شرپسند سے ایک موٹر سائیکل اور زندہ کارتوس سمیت کئی اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔

25 ہزار کا انعامی شاطر بدمعاش گرفتار
25 ہزار کا انعامی شاطر بدمعاش گرفتار
author img

By

Published : Jul 30, 2020, 7:42 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے تھانہ نئی منڈی علاقے میں پولیس چیکنگ کے دوران بائیک سوار شرپسند کو جب پولیس نے رکنے کا اشارہ کیا تو شرپسند نے پولیس ٹیم پر فائرنگ کردی اور بھاگنے کی کوشش کرنے لگا۔ جوابی کارروائی میں پولیس کی گولی سے وہ زخمی ہو گیا ہے جس کے بعد اسے گرفتا کر کر لیا گیا۔

اس شرپسند پر 25 ہزار روپے کا انعام تھا، اس کی شناخت نریندر ولد گیانیندر رہائشی محلہ بھرم پوری تھانہ سِول لائن جنپد مظفر نگر کے بطور ہوئی ہے۔

اس کے اوپر قتل کا الزام ہے اور 25 ہزار روپے کا انعام بھی ہے۔ اس بدمعاش کے خلاف ضلع کے تھانہ نئی منڈی میں مقدمے بھی درج ہے۔

پولیس کی گولی سے زخمی ہونے کے بعد اسے علاج کے لیے اسپتال بھیجا گیا ۔

پولیس نے اس بدمعاش سے ایک طمنچہ، 2 زندہ کارتوس، ایک بنا نمبر کی موٹر سائیکل ضبط کی ہے۔

پولیس اس معاملے کی مزید کاروائی کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.