ETV Bharat / state

Aligarh Muslim University:اے ایم یو کے بجٹ میں اضافے کے لئے اقلیتی کانگریس کا میمورنڈم - اے ایم یو کے بجٹ میں اضافے کے میمورنڈم پیش کیا گیا

کانگریس کے اقلیتی ضلع صدر گلزار انصاری کی قیادت میں اقلیتی کانگریس کے کارکنان نے ضلع مجسٹریٹ دفتر پر پہنچ کر میمورنڈم دیا. ان کے مطابق مرکزی حکومت ہر سیشن میں اے ایم یو کا بجٹ کم کرتی جا رہی ہے. 2013 میں اے ایم یو کا بجٹ 62 کروڑ روپئے تھا. جو امسال گھٹ کر 9 کروڑ ہی رہ گیا ہے۔ A memorandum on increasing the budget of AMU was presented

اقلیتی کانگریس کا میمورنڈم
اقلیتی کانگریس کا میمورنڈم
author img

By

Published : Jul 16, 2022, 5:22 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں ہفتہ کے روز کو کانگریس کے اقلیتی رہنماؤں نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے بجٹ میں اضافے کے لئے مرکزی وزیر تعلیم کو میمورنڈم دیا. اقلیتی کانگریس کے مطابق اے ایم یو کا بجٹ ہر سیشن میں کم کیا جا رہا ہے، جس کی وجہ سے طلباء کو بہتر تعلیم نہیں مل رہی ہے،رہنماؤں کا الزام ہے کہ مرکزی حکومت اے ایم یو کو ختم کرنے کی کوشش کر رہی ہے. A memorandum on increasing the budget of AMU was presented

کانگریس کے اقلیتی ضلع صدر گلزار انصاری کی قیادت میں اقلیتی کانگریس کے کارکنان نے ضلع مجسٹریٹ دفتر پر پہنچ کر میمورنڈم دیا۔ ان کے مطابق مرکزی حکومت ہر سیشن میں اے ایم یو کا بجٹ کم کرتی جا رہی ہے. 2013 میں اے ایم یو کا بجٹ 62 کروڑ روپئے تھا. جو امسال گھٹ کر 9 کروڑ ہی رہ گیا ہے۔

اقلیتی کانگریس کا میمورنڈم

مزید پڑھیں:Aligarh Muslim University:اے ایم یو کے ترقیاتی فنڈ میں مستقل تخفیف، 62 سے گھٹ کر اب صرف 9 کروڑ روپے

اقلیتی کانگریس کا مطالبہ ہے کہ اے ایم یو کا بجٹ 100 کروڑ کیا جائے. اس کے ساتھ ہی اقلیتی کانگریس نے اے ایم یو کے وی سی کو ہٹانے کا مطالبہ بھی کیا ہے. اقلیتی کانگریس کے مطابق بجٹ کم کرنے سے طلباء کے مفاد متاثر ہو رہے ہیں. بچوں کو ملنے والے والی سہولیات کم ہو رہی ہیں. جس سے تعلیمی میعار بھی گر رہا ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.