پولیس ذرائع نے بتایا کہ صدر بازار علاقے میں اتوار کو تین افراد نے ایک نابالغ طالبہ کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کی تھی۔ اس معاملے میں ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے۔
اس معاملے میں دو ملزم فرار چل رہے ہیں۔ متاثرہ کی ماں کی تحریر پر پولیس نے صدر بازار علاقے میں پاکسو ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔ طالبہ کو میڈیکل جانچ کے لیے بھیجا گیا ہے۔ پولیس معاملے کی جانچ کررہی ہے۔