ETV Bharat / state

بارہ بنکی: تعلیم یافتہ سماج کی تعمیر کا پیغام - سلمانی سماج میں تعلیم

ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی کے فطح پور قصبے میں جمعرات کو سلمانی سویتا ویلفیئر ایسوسی ایشن کی میٹنگ ہوئی۔

message to build an educated society
بارہ بنکی: تعلیم یافتہ سماج کی تعمیر کا پیغام
author img

By

Published : Jan 14, 2021, 10:55 PM IST

میٹنگ میں تحصیل کمیٹی کی توسیع اور سلمانی سماج میں تعلیم کی حالت پر غور کرتے ہوئے آنے والی نسلوں کو تعلیم یافتہ کرنے پر زور دیا گیا۔

میٹنگ میں کثیر تعداد میں سلمانی سماج کے لوگوں نے شرکت کی۔

فطح پور کے رسول پناہ واقع جنرل سیکرٹری محمد عالم سلمانی کی رہائیش گاہ پر ہوئی اس میٹنگ کی صدارت ضلع صدر محمد زبیر سلمانی نے کی۔

اس موقع پر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے ضلع صدر محمد زبیر سلمانی نے اپنے سماج کی تعلیمی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ آج بھی دیہی علاقوں میں ان کے سماج کے افراد زیادہ تعلیم یافتہ نہیں ہیں اور اپنے بچوں کو تعلیم نہیں دے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: جونپور: شرقی بادشاہ کی قبر سنگ مرمر میں تبدیل

انہوں نے کہا کہ تعلیم کی کمی کی وجہ سے ان کے سماج کے لوگ آج بھی پچھڑے ہیں جس کی وجہ سے وہ سرکاری اسکیمز کا فائیدہ نہیں اٹھا پا رہے ہیں، اور پریشان رہتے ہیں۔ انہوں نے سماج سے آدھی روٹی کھا کر بھی اپنے بچوں کو تعلیم سے آراستہ کرنے کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.