ETV Bharat / state

بارہ بنکی: وسیم رضوی کے خلاف میمورنڈم - وسیم رضوی کے خلاف احتجاج

قرآن پاک سے 26 آیتیں ہٹانے کے لیے سپریم کورٹ میں اپیل کرنے والے وسیم رضوی کے خلاف احتجاج تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔

وسیم رضوی کے خلاف میمورنڈم
وسیم رضوی کے خلاف میمورنڈم
author img

By

Published : Mar 19, 2021, 7:34 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں 'انڈین شیخ عباسی الپسنکھیک مہا سبھا' نے وسیم رضوی کے خلاف احتجاج کیا اور اپنے مطالبات کا میمورنڈم دیا۔

وزیراعلیٰ کو دیئے گئے میمورنڈم کے ذریعہ وسیم رضوی کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کیا گیا۔

'انڈین شیخ عباسی الپسنکھیک مہاسبھا' کے ضلع صدر محمد ارشد عباسی نے کہا کہ وسیم رضوی کا یہ قدم سیاسی مفاد اور پبلیسٹی حاصل کرنے کے لیے تھا۔'

انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وسیم رضوی کو سر عام پھانسی دی جائے، تاکہ دوبارہ کوئی بھی شخص اس قسم کی حرکت نہ کر سکے۔

جب ان سے سوال کیا گیا کہ ان کی مخالفت سے وہ اپنے مقصد میں کامیاب ہو رہے ہیں تو انہوں نے کہا وہ انہیں ان کے مقصد میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.