ETV Bharat / state

Yogi Birthday: اردو اکادمی کے رکن نے یوگی کی سالگرہ پر ساڑی تقسیم کی - اردو اکادمی کے رکن اور بی جے پی رہنما راجا قاسم

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں اتوار کو وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی سالگرہ Yogi Birthday کے موقع پر یو پی اردو اکادمی کے رکن اور بی جے پی رہنما راجا قاسم نے اپنی رہائش گاہ پر غریب خواتین میں ساڑی تقسیم کی اور شجر لگا کر وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی لمبی عمر کے لیے دعا بھی کی۔

Yogi Birthday
بارہ بنکی : اردو اکادمی کے رکن نے یوگی کی سالگرہ پر ساڑی تقسیم کی
author img

By

Published : Jun 5, 2022, 9:11 PM IST

بارہ بنکی: شہر کے پیر بٹاون میں واقع اپنی رہائش گاہ پر راجا قاسم نے سب سے پہلے غریب خواتین میں ساڑی تقسیم کی اس کے بعد شجرکاری کی۔اس موقع پر انہوں کہا کہ یوگی آدتیہ ناتھ کی سالگرہ ہم ان کے کردار کے مطابق منا رہے ہیں۔ ہم نے غرباء میں ساڑی اسی لیے تقسیم کی ہے کہ سماج کے آخری پائیدان پر بیٹھے لوگوں کو پہننے اور اوڑھنے کی کوئی پریشانی نہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ یہ عورتیں جب جب اس ساڑی کو پہنیں گی تو وہ یوگی آدتیہ کو یاد کریں گی اور ان کی لمبی عمر کی دعا کریں گی۔ ہم لوگ بھی یوگی آدتیہ ناتھ کی لمبی عمر کی دعا کرتے ہیں۔ اس موقع پر انہوں گوشالہ میں جاکر گائے کو گڑ اور چنے بھی کھلائے۔

اردو اکادمی کے رکن نے یوگی کی سالگرہ پر ساڑی تقسیم کی

مزید پڑھین: Yogi Birthday: وزیراعلیٰ یوگی ادتیہ ناتھ کی سالگرہ پر بنایا گیا دنیا کا سب سے اونچا کیک

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.