شفیق الرحمان برق نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ، 'راحت اندوری کے انتقال سے ادبی حلقے میں ایک بہت بڑا خلا پیدا ہو گیا ہے۔ اور اس خلا کو پر کرنے میں بہت وقت لگے گا۔
ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ وہ بحیثیت شاعر وہ ایک ممتاز و جانے مانے شاعر تھے۔
شفیق الرحمان نے کہا کہ آج شاعر راحت اندوری آپ کے اور ہمارے درمیان نہیں ہیں لیکن انکی یادیں اور شاعری ہمارے بیچ ایک یاد گار بن کر رہیں گی۔
راحت اندوری کے انتقال سے شاعروں ادیبوں میں بیحد افسوس ہے۔
مزید پڑھیں:
راحت اندوری: کون کرے گا اب ترجمانی؟
راحت اندوری کئی بار سنبھل مشاعرہ پڑھنے آچکے ہیں۔