ETV Bharat / state

میرٹھ: لاک ڈاؤن کے سبب کپڑا صنعت بد حال

میرٹھ میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے کپڑے کی صنعت بند ہونے سے بربادی کی طرف بڑھ رہا ہے۔ اقتصادی مندی کی بھی برے دور سے گزر رہ میرٹھ کا کپڑا صنعت۔

author img

By

Published : Jun 5, 2020, 8:08 AM IST

میرٹھ: لاک ڈاؤن کے سبب کپڑا صنعت  بد حال
میرٹھ: لاک ڈاؤن کے سبب کپڑا صنعت بد حال

خاص طور پر میرٹھ میں کپڑے صنعت کی پہچان پاور لوم کارخانوں کی لاک ڈاؤن کے دوران بند کے کگار پر پہنچ گیا ہے۔

میرٹھ: لاک ڈاؤن کے سبب کپڑا صنعت بد حال

میرٹھ کے پاور لوم کارخانوں میں کام کرنے والے کاریگروں اور بنکروں کے اپنے آبائی شہر جانے کے بعد اب یہ کارخانے گزشتہ ڈھائی ماہ سے مکمّل طور پر بند ہیں اور لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد بھی ابھی ان پاور لوم کارخانوں کے چلنے کی کوئی اُمید نہیں ہے۔

میرٹھ: لاک ڈاؤن کے سبب کپڑا صنعت  بد حال
میرٹھ: لاک ڈاؤن کے سبب کپڑا صنعت بد حال

یہاں اسپورٹس اور کینچی صنعت کے ساتھ کپڑا صنعت بھی اپنی خاص پہچان رکھتی ہے اور اس صنعت سے لاکھوں بنکروں کا روزگار جڑا ہے۔لیکن ملک میں لاک ڈاؤن نے غیر مکامی کامگار مزدوروں کو ان کے اپنے گھر واپسی کے بعد اب اس صنعت سے جڑے بنکر اپنے پاور لوم کار خانوں میں کام کرنے والے كاریگر وں کے نہ ہونے سے پریشان ہے۔ بنکر ون کا ماننا ہے ایسے حالات میں پاور لوم کار خانوں كو شرو ع کرنا بے حد مشکل ہو رہا ہے۔ ایسے حالات میں اب یہ بنکر حکومت سے مدد کی اپیل کر رہے ہیں۔

میرٹھ: لاک ڈاؤن کے سبب کپڑا صنعت  بد حال
میرٹھ: لاک ڈاؤن کے سبب کپڑا صنعت بد حال

وہیں ضلع میرٹھ میں اسپورٹس اور کینچی صنعت کے علاوہ کپڑا صنعت میں بھی اپنی خاص پہچان رکھتا ہے۔لیکن لاک ڈاؤن کی مار نے اس صنعت كو بھی بری طرح برباد کر دیا ہے۔ ایسے صورتحال میں اب اس کپڑے کے صنعت كو بچانے میں حکومت كو بھی ان کے لیے سہولت فراہم کرانی ہوگی تاکہ یہاں کے بنکر پھر سے اپنے پاور لوم کار خانوں كو دوبارہ سے شرو کر سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.