ETV Bharat / state

میرٹھ: عید الاضحی کے موقع پر عوام سے صاف صفائی رکھنے کی اپیل

ملک میں كورونا وائرس وبا کے سبب اس سال عید الاضحی کا تہوار بھی حکومت کی گائیڈ لائن اور لاک ڈاؤن کے درمیان ہی منایا جائے گا۔

میرٹھ: عید الاضحی کے موقع پر عوام سے صاف صفائی رکھنے کی اپیل
میرٹھ: عید الاضحی کے موقع پر عوام سے صاف صفائی رکھنے کی اپیل
author img

By

Published : Jul 25, 2020, 11:46 PM IST

سوشل ڈسٹنسنگ اور صاف صفائی كو دھیان میں رکھتے ہوئے اب اترپردیش کے شہر میرٹھ میں بھی سوسائٹی میں رہنے والے لوگ عید الاضحی کو مد نظر رکھتے ہئے ہوئے اس کی تیاری میں لگ گئے ہیں اور کالونی میں رہ رہے لوگوں سے عیدالاضحی کے موقع پر احتیاط برتنے کی اپیل بھی کر رہے ہیں ۔

میرٹھ: عید الاضحی کے موقع پر عوام سے صاف صفائی رکھنے کی اپیل

بھارت ایک مشترکہ تہذیب وتمدن رکھنے والا ملک ہے اور اس ملک میں سبھی مذاہب کے لوگ اپنے اپنے تہوار بخوشی مل جل کر مناتے ہیں لیکن ملک میں اس بار كورونا وائرس کے انفیکشن کے خطرے كو ديكهتے ہوئے حکومت نے جو احکامت جاری کیے ہیں انہی احکامات كو ذہن میں رکھتے ہوئے میرٹھ میں بھی کالونی میں رہ رہے لوگ اپنی کالونی اور خاص کر مسلم علاقوں میں رہنے والے لوگوں سے عید الاضحی کے موقع پر ہونے والی قربانی كو ليكر صاف صفائی کا خاص خیال رکھنے کی اپیل بھی کر رہے ہیں۔

ملک میں كورونا وبا کے چلتے سماجی سر گرمیوں میں پابندی عائد ہونے سے تہواروں پر بھی اس کا اثر پڑنا لازمی ہے ایسے حالات میں کسی بھی مذہب کے تہوار پر ہونے والی تقریبات بھی ضرور متاثر ہو رہی ہے ۔ضرورت ہے كورونا جیسی بیماری کا ہمارے ملک سے جلد خاتمہ ہو تاکہ تہواروں پر ہونے والی تقریبات سبھی لوگ مل جل کر منا سكيں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.