ETV Bharat / state

میرٹھ: حکومت کی ہدایات کے ساتھ چہلم منایا جائے گا - منصبیہ کمیٹی کے ذمہ داران

میرٹھ میں چہلم کی تیاریوں کو لیکر میرٹھ کے منصبیہ عربی کالج میں آج ایک اہم میٹنگ منعقد کی گئی۔ جس میں حکومت کی گائیڈ لائن پر عمل کرنے کے ساتھ جلوس نہ نکالنے کے فیصلے کے علاوہ مجلس میں بھی 100 افراد سے زیادہ لوگوں کو جمع نہ کرنے کا فیصلہ لیا گیا۔

Meerut: Chehlum will be celebrated with the instructions of the government
میرٹھ: حکومت کی ہدایات کے ساتھ چہلم منایا جائے گا
author img

By

Published : Oct 7, 2020, 9:03 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں ہر سال چہلم کے موقع پر جلوس اور مجالس کا اہتمام بڑے پیمانے پر کیا جاتا رہا ہے۔

میرٹھ: حکومت کی ہدایات کے ساتھ چہلم منایا جائے گا

اس سال کورونا انفیکشن کے چلتے جلوس اور مجالس کا اہتمام اس طرح تو نہیں کیا جا سکتا لیکن حکومت کی جانب سے ہدایات پر عمل کرتے ہوئے مخصوص لوگوں کے درمیان ہی مجلس منعقد کی جائےگی۔ جس میں حکومت کی گائیڈ لائن کا بھی پورا خیال رکھا جائے گا۔

Meerut: Chehlum will be celebrated with the instructions of the government
میرٹھ: حکومت کی ہدایات کے ساتھ چہلم منایا جائے گا

حالانکہ منصبیہ کمیٹی کے ذمہ داران کا یہ بھی کہنا ہے کہ منصبیہ میں ہر سال مجالس کا اہتمام کیا جاتا رہا ہے۔ لیکن جس طرح سے شہر میں کورونا انفیکشن سے متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے اس کو دیکھتے ہوئے حکومت اور محکمہ صحت کی جانب سے جاری ہدایات پر عمل کرنا بھی ضروری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.