ETV Bharat / state

Eid ul Adha : عید پر مسلمانوں سے صاف صفائی کا خاص خیال رکھنے کی اپیل

میرٹھ میں آج نماز جمعہ پُرسکون ماحول میں ادا کی گئی۔ اس موقع پر شہر قاضی میرٹھ نے جہاں ملک میں امن سلامتی کے لیے دعا کرائی۔ وہیں انہوں نے عید الاضحی کی نماز کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میرٹھ کی شاہی عیدگاہ میں عید الاضحی کی نماز ساڑھے سات بجے ادا کی جائے گی۔

Eid ul Adha
عید پر مسلمانوں سے صاف صفائی کا خاص خیال رکھنے کی اپیل
author img

By

Published : Jul 9, 2022, 5:37 PM IST

میرٹھ: شہر قاضی اور امام شاہی عیدگاہ میرٹھ نے عید الاضحی کی نماز کے وقت کے اعلان کے ساتھ قربانی سے متعلق ہدایات اور اپیل بھی جاری کی ہے۔ شہر قاضی نے لوگوں سے اپیل کی کہ گھروں میں قربانی سے متعلق کسی بھی طرح کی افواہ پر دھیان دینے کی ضرورت نہیں ہے۔ ساتھ ہی قربانی کے جانوروں اور قربانی کی نمائش نہ کرنے کی بھی لوگوں کو ہدایت کی ہے۔

ویڈیو

عید الاضحیٰ کے موقع پر مسلمانوں سے اپیل کرتے ہوئے شہر قاضی میرٹھ نے کہا کہ مسلمان قربانی کے جانوروں کے چرم اور غلاظت کو سڑکوں پر نہ ڈالیں اور صاف صفائی کا بھی خاص خیال رکھیں تاکہ عید الضحٰی پر کسی قسم کا کوئی تنازع نہ پیدا ہو۔

یہ بھی پڑھیں:

Eid ul Adha Sacrifice: اترپردیش میں قربانی کرنے پر پابندی نہیں ہے، اقلیتی کمیشن کی وضاحت

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.