ETV Bharat / state

مصر سے وطن لوٹے مولانا کمال مصطفیٰ کا گرم جوشی کے ساتھ استقبال - بریلی نیوز

مصر سے اعلیٰ درجہ کی دینی تعلیم حاصل کرکے وطن واپس لوٹنے پر مولانا کمال مصطفیٰ ازہری کا 'بریلی حج سیوا سوسائٹی' نے استقبال کیا۔ یہ استقبالیہ پروگرام بریلی حج سیوا سوسائٹی کے مرکزی دفتر پر منعقد کیا گیا۔ جس میں سوسائٹی کے صدر اور سابق وزیر اتر پردیش عطاء الرحمٰن نے بطور صدر اور سیاسی رہنما انجینیئر انیس احمد خاں نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔

مصر سے وطن لوٹے مولانا کمال مصطفیٰ کا گرم جوشی کے ساتھ اتقبال

author img

By

Published : Jul 26, 2021, 4:34 PM IST

بریلوی مکتب فکر کے شاندار مقرر اور مفکر مولانا صغیر احمد جوکھن پوری کے صاحبزادے مولانا کمال مصطفیٰ ازہری اپنے والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے یا یوں کہیں کہ والد سے دو قدم آگے چلتے ہوئے مصر کی اوّل درجہ کی اسلامک یونیورسٹی 'الجامعہ ازہر' سے 'شیخ الحدیث' کی ڈگری حاصل کرکے اپنے وطن واپس لوٹے ہیں۔

مصر سے وطن لوٹے مولانا کمال مصطفیٰ کا گرم جوشی کے ساتھ استقبال

اُنہوں نے بریلی میں واقع مدرسہ 'ال جامعہ القادریہ' سے اپنی ابتدائی تعلیم میں اوّل پوزیشن حاصل کی اور سنہ 2019ء میں جامعہ ازہر چلے گئے. وہاں اُنہوں نے شیخ الحدیث کا درس لیا اور ڈگری حاصل کی. اپنے استقبالیہ پروگرام میں اُنہیں نے کہا کہ یہ ڈگری حاصل کرنا میرے لیئے زندگی کا خاص اعزاز ہے۔

مولانا کمال مصطفیٰ ازہری
مولانا کمال مصطفیٰ ازہری

اس کے بعد دیگر طلباء کے لیئے راستے ہموار ہوں گے. میں رِچھا جیسے قصبہ سے نکلکر جامعہ ازہر تک جا سکتا ہوں تو یہ دیکھکر دیگر طلباء میں بھی جوش و جزبہ پیدا ہوگا اور فکر پیدا ہوگی۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ اب یہاں طلباء کو اعلیٰ درجہ کی تعلیم مہیا کرانے کے لیئے نئے منصوبوں پر کام. کیا جائےگا۔

مولانا کمال مصطفیٰ ازہری
مولانا کمال مصطفیٰ ازہری

اس موقع پر مہمانِ خصوصی انجینئر انیس احمد خاں نے کہا کہ مسلمانوں کو اپنے بچوں کو تعلیم یافتہ بنانے کے لیئے ہر ممکن کوشش کرنی چاہیئے. کیوں کہ تعلیم کے حصول کے بغیر زندگی تاریکیوں میں گم ہوکر رہ جاتی ہے اور اس کی قیمت آئندہ آنے والی نسلیں ادا کرتی ہیں۔ موجودہ دور میں مسلمانوں کے سامنے جو مشکلات در پیش آ فہیلے ہیں، اُن میں تمام وجوہات عدم تعلیم بھی ایک اہم وجہ ہے۔ پیغمبر اسلام نے بھی تعلیم حاصل کرنے کے لیئے چین بھی جانے کی ہدایت دی تھی۔

مصر سے وطن لوٹے مولانا کمال مصطفیٰ کا گرم جوشی کے ساتھ اتقبال
مصر سے وطن لوٹے مولانا کمال مصطفیٰ کا گرم جوشی کے ساتھ اتقبال

یہ بھی پڑھیں: بریلی: عالم دین کا فرضی ٹویٹر اکاؤنٹ بنانے کر متنازع ٹویٹ، مقدمہ درج

اس موقع پر بریلی حج سیوا سوسائٹی کے صدر عطا الرحمٰن نے صدارتی تقریر میں کہا کہ مولانا صغیر آحمد جوکھنپوری کے صاحبزادے کا شیخ الحدیث کی ڈگری حاصل کرنا تمام مسلمانوں کے لیئے فخر کی بات ہے۔ اِن کے ڈگری حاصل کرنے سے تمام طلباء میں بھی جامعہ ازہر جاکر ڈگری حاصل کرنے کا جزبہ پیدا ہوگا. یہ انتہائی مسرت اور شادمانی کی بات ہے کہ دینی تعلیم حاصل کرنے کے لیئے طلباء اب نہ صرف ہندوستان کی دیگر ریاستوں میں جاکر تعلیم حاصل کر رہے ہیں، بلکہ بیرونی ممالک کا بھی رُخ کر رہے ہیں۔

بہرحال مولانا کمال مصطفیٰ ازہری نے نہ صرف دینی تعلیم حاصل کی ہے، بلکہ دنیاوی تعلیم میں بھی اُنہوں نے سی بی ایس سی بورڈ سے انٹر میڈیٹ میں پہلی پوزیشنیں حاصل کرکے بھی رکارڈ قائم کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.