ETV Bharat / state

مرادآباد: ممتاز فارسی داں مولانا حبیب الرحمٰن کا انتقال ہوگیا - اردو نیوز مرادآباد

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد کے بھوجپور قصبے کے رہنے والے راشٹرپتی ایوارڈ سے سرفراز مولانا حبیب الرحمٰن کا انتقال ہوگیا۔

maulana habibur rahman
مولانا حبیب الرحمٰن
author img

By

Published : Apr 14, 2021, 7:09 AM IST

مولانا حبیب الرحمٰن کافی وقت سے بیمار تھے اور مرادآباد کے ایک پرائیویٹ ہاسپٹل میں انھوں نے آخری سانس لی۔

دیکھیں ویڈیو

مولانا حبیب الرحمٰن کا نام علم و ادب کی دنیا میں بہت ہی ادب و احترام کے ساتھ لیا جاتا ہے۔

مولانا حبیب الرحمٰن کو فارسی میں ایک کتاب لکھنے پر 2019 میں راشٹرپتی ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔ مولانا حبیب الرحمٰن نے تعلیم کے لیے بہت کام کیا ہے۔

انہوں نے کئی تعلیمی ادارے قائم کیے، جن میں طلبہ تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ مولانا کی عمر 65 سال تھی۔ مولانا نے قوم اور عوام کی خوب خدمت کی۔

مزید پڑھیں:

میرٹھ: لاک ڈاون کا خوف، مزدور اپنے گھر لوٹنے پر مجبور

مولانا کادفن کل ان کے آبائی وطن بھوجپور کے کھدر بازار کی قبرستان میں کیا جائے گا۔ مولانا کی زندگی کا مقصد علم و ادب اور عوام کی خدمت کرنا رہا اور مولانا نے ہمیشہ سادگی کی زندگی گزاری۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.