ETV Bharat / state

مئو: کانگریس اپنا کھویا وقار حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے - عام آدمی پارٹی

اترپردیش میں کانگریس پارٹی کو اپنا کیڈر کھڑا کرنے کے لیے سخت مشقت کرنی پڑ رہی ہے۔ پارٹی دیہی علاقوں میں اپنے کھوئے ہوئے ووٹ کو دوبارہ حاصل کرنا چاہتی ہے۔

کانگریس اپنا کھویا وقار حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے

author img

By

Published : Jan 26, 2021, 10:39 AM IST

مئو میں عام آدمی پارٹی کے بعد اب کانگریس بھی مسلم اکثریتی گاؤں، پنچایتوں کا رخ کررہی ہے۔ گاؤں پنچایتوں میں چوپال لگا کر عہدیدار کانگریس پارٹی کو مسلمانوں کا خیر خواہ بتا رہے ہیں۔

کانگریس اپنا کھویا وقار حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے

کانگریس کی کوشش ہے کہ پرانے کانگریسیوں کو واپس لاکر ایک بار پھر پارٹی کو مضبوط کیا جائے۔

گاؤں پنچایتوں میں کانگریس کا بنیادی طور پر ووٹر رہا مسلم طبقہ چوپال میں کانگریس پارٹی کی کمی گنوا رہا ہے۔ پرانے کانگریسی رہے خان پور بزرگ گاؤں کے نثار احمد خان کہا کہ کبھی کانگریس کے عہدیدار ایئرکنڈیشن کے باہر نہیں نکلتے تھے آج انہیں کوتاہیوں کی وجہ سے اسے گاؤں میں چوپال لگانی پڑرہی ہے۔

اترپردیش میں گاؤں پنچایتوں کے انتخاب کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔ کانگریس پارٹی کوشش کر رہی ہے کہ گاؤں میں کانگریس کا ووٹ بینک رہا عام آدمی ایک بار پھر پارٹی سے جُڑ جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.